ظالموں اتنا بڑا ظلم کیا لوگوں کو شہید کیا ،ووٹ چوری کر کے چوری کی حکومت بنائی،لوگوں کی عزتیں پامال کی،ملک کو لوٹا،غریب عوام کی بد دعائیں لی ۔اب آپ کو سمجھ آرہی ہے کہ سسٹم کولیپس کر چکا ہے
مطیع اللہ جان نے, محسن نقوی کو تن دیا!!
محسن نقوی تم ہوتے کون یہ بیان دینے والے کہ چھوٹے صوبے ہونے چاہیے, آپ کیسے منتخب ہوئے, آپ خود تو غیر منتخب ہے, اور دوسروں کو لیکچر دینے آجاتے ہو!!
فیلڈ مارشل کی دھمکیاں کیوں دیتے ہو, تم ایسے بیانات کس حیثیت میں دیتے ہو!!
چوہدری عبداللہ طاہر کے جنازے میں پاکستان بھر سے لوگ آئے اور کوئی نہیں آیا تو PTI مرکزی لیڈر شپ نہیں آئی کیوں؟
پارٹی کو کسی ورکر کے ساتھ ایسا نہیں کرنا چاہیے، عمر بودلہ آبدیدہ ہوگئے،،
https://t.co/Vn01wdkarA
پرچیاں مکس ہو جائیں تو یہی ہوتا ہے۔ جو پرچی چند دن بعد پڑھنی تھی، وہ کسی نالائق کے پتر نے عطاء تارڑ کو آج تھما دی۔
یہ ہے ان کی حکومت کی ٹوٹل قابلیت اور حیثیت !!
عمر نظیر کشمیری کا راولاکوٹ میں خطاب | اپنے والدین سے معافی کا طلبگار ہوں کہ آپ کا حق ادا نہ کر سکا | مگر یقین دلاتا ہوں کہ میں جھکوں گا نہیں۔
😭😭😭😭💔💔💔💔💔
اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو استقامت دے۔ انشاء اللہ آپ اپنی جہدوجہد میں ضرور کامیاب ہوں گے۔🤲☝️✌️
#RightsMovementAJK
آہ کامران بھائی کیا پتہ تھا کہ واپسی پر اپنے وطن پر قربان ہو کر آؤ گے، اور کشمیری جھنڈے میں لپٹ کر ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاؤ گے۔
اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلا کر آخر کتنی معصوم جانیں چھین لی جائیں گی؟ کتنی ماؤں بہنوں کی بدعائیں لیں گے؟ اور کتنے بچوں کے سہارے چھینے جائیں گے؟
✨ تاريخ یاد رکھے گی کہ #شہید_چوہدری_محمد_عبداللہ_طاہر آخری سانس تک لڑا لیکن نظریے پر سمجھوتہ نہیں کیا
آج لاہور گلبرگ میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا