اسلامی جمہوریہ ایران اہل تشیع پاکستان علماء کے وفد نے شہید ایران کو خراج تحسین پیش کیا،اس وفد میں آیت اللہ سید جواد نقوی ، علامہ راجہ ناصر عباس ، علامہ سید ساجد علی نقوی دیگر شامل تھے۔
اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
عاشورہ کے حوالے سے عمران خان صاحب کا پیغام
"کربلاء میں دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قربانی دی گئی اس میں تمام مسلمانوں کیلیے ایک اہم پیغام تھا کہ راہ حق میں ظالم کے سامنے سر کٹا تو سکتے ہیں لیکن جھک نہیں سکتے،جب کوئی معاشرہ ظلم کے سامنے جھک جائے وہ تباہ ہوجاتا ہے"۔
مولانا اسحاق مرحوم کو اللّه غریق رحمت کرے۔
مولانا صاحب امام حسینٔ کی جرات، دلیری اور دین اسلام کیلئے سرانجام کی گئی خدمات پر جب بھی بات کرتے ہیں، کمال گفتگو کرتے ہیں۔
اللٰ٘ھم صل علٰی مُحَمَّدٍ و علیٰ آلِ مُحَمَّد 🫶
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا، یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں:
"جو شخص ہمارے قائمؑ کے ظہور کا منتظر ہو اور اس حال میں تقویٰ اور اچھے اخلاق اختیار کرے، وہ ایسے ہے جیسے قائمؑ کے ساتھ جہاد کرنے والا۔"
✨ آج خود سے سوال کریں: کیا ہمارا کردار امام مہدیؑ کے چاہنے والوں جیسا ہے؟
یا صاحب الزمانؑ🙏❤️
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کے لئے سب لوگ سب کچھ بھول گئے؟
کہاں ہیں مولوی؟کہاں ہیں سیاسی جماعتیں؟ کہاں گئی جمہوریت؟ کہاں ہیں عدالتیں؟ کہاں ہیں صحافی؟
سب کے سب عمران خان سے خوفزدہ ہو گئے ہیں؟
#ImranKhanUnjustlyJailed
نئی پاسپورٹ ریٹنگ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ سے نیچے صرف تین ممالک ہیں افغانستان، شام اور عراق۔ باقی ایتھوپیا، چاڈ اور نائجر کے پاسپورٹ کی ریٹنگ بھی پاکستانی پاسپورٹ سے بہتر ہے
عمران خان کو جیل ڈال کر، فائز عیسیٰ جیسے غلیظ چیف جسٹس کے ذریعے بلے کا نشان چھین کر، سکندر سلطان راجہ جیسے مکروہ شخص کو بٹھا کر یہ سمجھتے تھے عوام گھبرا جائے گی اور ووٹ نہیں ڈالے گی؟
مگر نتیجہ 180 سیٹوں پر کامیابی سے آیا، مگر عاصم منیر نے یہ چور زبردستی بٹھا دئیے-
آج پاکستان میں کوئی ایک شعبہ بھی بہتری کی طرف نہیں جا رہا، کیونکہ یہ چور صرف لوٹنا جانتے ہیں، یہ کچھ ٹھیک نہیں کر سکتے-
مگر عاصم منیر سمیت کسی کو کوئی فکر ہی نہیں ہے، سوال یہ ہے کیا یہ پاکستان کے ساتھ مخلص بھی ہیں؟
#FocusOnImranKhan