آپ نے بڑے بڑے منافق دیکھے ہوں گے بڑے بڑے رنگ باز دیکھے ہوں گے بڑے بڑے شاہ پرست دیکھے ہوں گے اقتدار کے سٹیج پہ ناچتے بے شمار جوکری دیکھے ہوں گے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکتے مداری بھی دیکھے ہوں گے مگر یہ کردار ان سب پہ بازی لے گیا ہے ایسا نوسرباز ایکٹر مداری گونگا بہرہ اندھا فنکار شاید ہی آپ نے کسی اور سٹیج پہ دیکھا ہو ایسے ہی کردار قوموں کی بدنصیبی کی علامت اور انکے برے اعمال کی سزا ہوتے
سولہ مہینے ہر غیر آئینی آئین شکن عمل کا حصہ رہا کٹھ پتلی کی طرح ناچتا رہا دو صوبوں میں انتخابات کے غیر آئینی التوا پہ اس فنکار نے لقوہ کی کمال اداکاری ��ی ہر ظلم پہ اندھے پن کا روپ دھار لیا اور مگر مچھ اب ایک نئے اداکار کے روپ میں سامنے آن کھڑا ہوا ہے اب اسکو وفاق آئین قانون کا سکرپٹ پکڑا دیا گیا ہے
مگر گرگٹی کردار اب قوم تمہیں پہچان چکی ��ب تمہارا تماشا دیکھنے سننے کوئی نہیں رکے گا
چیئرمین (2000-2023)
🇮🇳 ISRO
جی مادھاون خلائی سائنسدان
کے سیون خلائی سائنسدان
ایس پی سومانتھ - ایرو اسپیس انجینئر
اے ایس کرن کمار - خلائی سائنسدان
کے رادھا کرشنن - خلائی سائنسدان
🇵🇰 SPARCO
میجر جنرل رضا حسین
میجر جنرل احمد بلال
میجر جنرل قیصر انیس
میجر جنرل عامر ندیم
کچھ بھی کہنے کی ضرورت نہیں، کارکردگی آپ کے سامنے ہے۔۔۔ لیکن آپ بس ۹ مئی کی مذمت جاری رکھیں۔ یاد رکھیں! اس ملک کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا اور دشمن کو گھر میں گھس کر ماریں گے، پاکستان ترقی کرے گا اور نازک ترین دور سے بھی گزر رہا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
ایک گزارش ہے
#سیاسی_قیدی_رہا_کرو
Via @bookscache
گھٹیا نظام کا اس سے بھی گھٹیا وزیر ذاتی تشہیر کا بھوکا یہ بدنما شخص بارش کے بعد لاہور میں اشتہاری ڈرائیو پہ نکلا ہے جو ساتھ چلتے لوگوں پہ انہی کے پیسوں کی گاڑی سے پانی اچھال رہا مفت خور کے گھٹیا پن کی انتہا تو یہ کہ ویڈیو بنا رہا اور اسے پوسٹ بھی کررہا