میرے اکاؤنٹ پہ بنی اسرائیلیوں یہودیوں نصرانیوں کا غلبہ اگیا ہے میرے اکاؤنٹ کو مسلسل رپورٹ کیا جا رہا ہے مہربانی اس اکاؤنٹ کو رکنے مت دیں
ریٹویٹ کرتے جائیں🙏
آپ کو لگتا ہے کہ ہم ان کو گرفتاری کی پیش کش کررہے ہیں۔ ہمیں کئی دہائیوں سے سیاست کررہے ہیں۔ یہ پولیس کو چیلنج ہے پولیس اب تک ہمیں گرفتار نہیں کرسکتی۔ امید ہے آپ کو سمجھ آگئی ہوگی۔
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
عمران خان کا جان نثار ساتھی عمر چیمہ...نہ جھکا نہ بکا نہ خان کا ساتھ چھوڑا..ابھی تک بے گناہ قید میں ہے ضمانت تک نہیں ہو پا رہی..
ائیں اس بہادر ادمی کے لیے اواز اٹھائیں۔
پبلک پول : عمران خان صاحب کی تازہ تصویر کے لیے Like اور Retweet کریں جبکہ مریم نواز صاحبہ کی تازہ تصویر کے لئے Comment کریں ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
اوئے ہوئے توبہ استغفراللّٰہ ۔۔
یار یہ وحشی کیا باقاعدہ اشتہار دے کر جمع کیے جاتے ہیں
کہ
“علاقے کا درندہ حاضر ہو بھرتی کرنا ہے” ؟؟
۔۔
کم سے کم کوئی انسان کسی دوسرے انسان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کر سکتا ان کا میڈیکل کروائیں کیا مخلوق ہے یہ تو حیوان کہلانے کے لائک بھی نہیں ۔۔
“PTI is in position to make the next Federal and Provincial Government in Pakistan. We demand that there is no manipulation of results”
@OmarAyubKhan’s message for the international media:
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B