کیسی پستی ، کیسی طاقت ، کیسی شکست : سارے مامے چاچے مل کر ہر طرح کی غلیظ ترین کوشش کر چکے، پورا حکومت کا زور لگا لیا، عدالت نے حرام کھا لیا سب قانون اصول بیچ دئے ، گندے گندے الزام لگا چکے ، ہرغیرقانونی حربہ آزما لیا ، پتلونیں شلواریں پھاڑ دیں ، فوج کا زور، عدالت کا ڈنڈا ، پولیس کی بدمعاشی ، گھروں میں گھس گئے ، چوروں ڈاکوؤں قاتلوں کو کھلا چھوڑ دیا، ملک کا قیمہ کر دیا ، مگرایک خان اکیلا جیل مین بیٹھ کر سب کو منہ توڑ جواب دے رہا ہے- خیبرمیں کھلی بغاوت تیار ہے، پنجاب بھی کروٹ لے رہا ہے- یہ سارے جب اکیلے باتھ روم جاتے ہونگے تو سر پکڑ کر سوچتے ہونگے یہ کون ہے جو ہم سب کو نگل گیا - اب کیا کریں - پیٹ میں مروڑ کی آواز دور تک بچوں کو بھی آتی ہوگی
“Pakistan is lacking rule of law, and without it, bringing people to invest in the country is impossible.
Only rule of law can make Pakistan progress”-@ImranKhanPTI#رہبر_پاکستان_عمران_خان
عمران خان کی حکومت میں عالمی منڈی میں تیل 110ڈالر فی بیرل پاکستان میں 150 ��وپے لیٹر
شہبازشریف کی حکومت میں عالمی منڈی میں تیل 85 ڈالر فی بیرل پاکستان میں 250روپے لیٹر
اس حساب سے اب فی لیٹر پٹرول کی قیمت 125روپے سے بھی کم ہونی چاہئے
31-4 and 45-4 in first ten overs. Shaheen wasn't in the rhythm. We lost it because we took it easy in the mid. Probably we were short of one fast bowler. Anyways a good match. We will beat them in final. #INDvsPAK