بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے، تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی امجد خان نے اپریل 2021 میں سٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ میں قانون پیش کیا کہ فوج پر تنقید کرنے والے کو 5 سال قید کی سزا ہونی چاہئیے کمیٹی میں مریم اورنگ زیب نے قانون کی مخالفت کی لیکن یہ پاس ہو گیا https://t.co/kSgrzrYjdF