سالیو، فوٹو کاپیاں دے پیسے تواڈے پیو نے دینے نے؟
کتنے ٹییچرز رہ گئے ہیں سکولز میں، جو یہ کراس مارکنگ اور کراس نگرانی کریں گے؟
ہدایات اینج نافذ کر دے نیں جیویں امریکہ دے سکول نے،
حکومت اگلے 18 دنوں میں 72 روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمتیں بڑھا کر ، جماعت اسلامی کا مطالبہ مانتے ہوئے 80 روپے فی لیٹر لیوی ختم کر سکتی ہے ،
حکومت اور جماعت اسلامی دونوں کی جیت ہو جائے گی ، احمد وڑائچ نے مسئلہ حل کردیا
بھارت کے اسپورٹس اینکر سوشانت مہتا کا کہنا ہے کہ میں محمد رضوان کیساتھ آسٹریلیا میں 2022ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں ملا تھا جب پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دی میچ کے بعد میں نے آواز دی رضوان کو جب سب کھلاڑی پاکستان کے کھڑے تھے اور وہ فوراً میرے پاس آئے میں نے اس کو بہت اچھے اخلاق والا پایا میں نے فائنل میں پہنچنے کی مبارک باد دی اور رضوان نے شکریہ ادا کیا سلفی میں نے اس کے ساتھ بنائی اور مجھے کہا آپ بھارت سے ہو اچھا لگا آپ سے ملکر مجھے وہ ایک عاجز سا انسان لگا کوئی تکبر اس میں نہیں تھا اس پر کیا الزامات ہے میں نہیں جانتا لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ رضوان بندہ بہت سیدھا مخلص ہے
یعنی بھارت سے لوگ رضوان کی اخلاق کی گواہی دے رہے ہے لیکن پی سی بی کو پتہ نہیں کونسی ایسی عادت رضوان کی پسند نہیں آئی جسکو ایک ماہ گزرنے کے قریب ہے مشکلات میں ڈالا ہوا ہے ایک ماہ میں موبائل فون سے کوئی چیز سامنے نہیں آئی لیکن اسکے باوجود اسکو کلیئر نہیں کررہے ہے
#cricket #pakistancricket #PCB
ناقص رزلٹ کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ سرکاری سکول کے ٹیچر کے پاس سٹوڈنٹ کیلئے کوئی motivation ہی نہیں بچی کہ پڑھ لکھ کر کچھ بن جاؤ گے!
سوائے ستھرا پنجاب میں سویپر کے ظالموں نے کوئی شعبہ چھوڑا ہی نہیں غریب کے بچے کے روزگار کیلئے ۔
سوات کے دوست مدد کریں۔۔۔۔
ممبئی انڈیا سے ایک خاتون نے رابطہ کرکے اپنے والد کے خاندان کی تلاش کے لئے کہا ہے۔انکا کہنا ہے کہ:
"میرا نام ریحانہ ہے۔ میں ممبئی، بھارت میں مقیم ہوں اور اپنے والد کے خاندان اور آبائی رشتے داروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتی ہوں۔
میرے والد شیبر لالا (Shebar Lala) سوات کے پٹھان تھے۔ وہ قیامِ پاکستان سے پہلے سوات سے ممبئی، بھارت آئے اور پھر وہیں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ الحمدللہ، ہمارا خاندان ممبئی میں اچھی طرح آباد ہے۔ ہمیں اپنے سوات والے خاندان سے کسی قسم کا مالی فائدہ یا کوئی چیز نہیں چاہیے۔ ہماری صرف یہ خواہش ہے کہ ہمیں اپنے والد کے خاندان، اپنے آبائی گاؤں اور اپنے رشتہ داروں کے بارے میں معلوم ہو سکے اور اگر ممکن ہو تو ایک مرتبہ اپنے خاندان کے لوگوں سے ملاقات بھی ہو جائے۔
والد صاحب نے اپنی زندگی میں ہمیں جو معلومات بتائی تھیں، ان کے مطابق:
آبائی گاؤں: بور (Bur)، سوات (شاید بر سوات بتایا ہے والد نے انکو)۔ کاسٹ یوسفزئی۔
شیبر لالا کے والد کا نام: محمد علی
والدہ کا نام: خان تولی
محمد علی کی تین شادیاں تھیں۔شیبر دوسری بیوی سے تھے۔
شیبر لالا کی ایک بہن بھی تھیں، جن کا نام: گیرانہ (ہمارے مطابق شاید گرانہ ہو ) بتایا جاتا ہے، جن کی شادی کے بعد وہ بیحا (Biha)، سوات چلی گئی تھیں۔
شیبر لالا کے بھائیوں میں سے ہمیں فی الحال صرف ان تین ناموں کا علم ہے:
• امیر خان
• دولت خان
• دلاور خان
شیبر کے مطابق وہ کل 11 بھائی اور ایک بہن تھے۔
انکے دودھ کا کاروبار تھا۔
والد صاحب غالباً 1930 سے 1940 کے درمیان ممبئی آئے تھے، تاہم یہ بات یقینی ہے کہ وہ قیامِ پاکستان سے پہلے ہی بھارت آ چکے تھے اور بعد میں ممبئی میں مستقل آباد ہوگئے۔
والد صاحب کی ایک خاص پہچان یہ بھی تھی کہ ان کے ہاتھ میں، پنجے کے اوپر ایک داغ/نشان بنا ہوا تھا۔
یہ تمام معلومات ہمیں والد صاحب نے اپنی زندگی میں خود بتائی تھیں۔ ہمارے پاس اس وقت مزید تفصیلات موجود نہیں ہیں، لیکن ہم انہی معلومات کی بنیاد پر اپنے والد کے خاندان اور اپنی خاندانی جڑوں (Family Roots) کو تلاش کرنا چاہتے ہیں۔
اگر سوات، بالاکوٹ، یوسفزئی برادری، بور گاؤں یا بہا سے تعلق رکھنے والے کسی شخص کو ان ناموں یا خاندان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، یا کوئی شخص اس خاندان کو پہچانتا ہو، تو براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔
ہم صرف اپنے والد کے خاندان کو جاننا اور اپنے آبائی رشتوں سے دوبارہ جڑنا چاہتے ہیں۔"
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید کسی تک یہ معلومات پہنچ جائیں اور ایک بچھڑا ہوا خون ایک ہوجائے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
23 sept 2026
#waliullahmaroof
بنگلہ دیش کی معیشت، زرمبادلہ کے ذخائر، ایکسپورٹ سب ہم سے بہتر ہیں لیکن ان کے وزیراعظم کمرشل فلائٹ پر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے گئے ہیں، ہم قرضے میں ڈوبے ہوئے ہیں لیکن ہمارے وزیراعظم سرکاری جہاز پہلے لندن گئے، پھر وہاں سے جہاز لے کر امریکہ۔کیا یہ اخراجات ضروری ہیں!
Thank you @PiCoreTeam for the update! 🙏
KYC and Mainnet migration is complex with millions of Pioneers, but seeing you fix corner cases and help stuck Pioneers progress shows real commitment to fairness.
Security for genuine Pioneers first, while blocking bots & bad actors — this is how you build a real ecosystem.
Great work! 💜⛏️ #PiNetwork
بریکنگ نیوز ، کیپٹن صفدر کے مطابق اس وقت عدالتوں میں ڈن بیسز پر کیسز ہو رہے ہیں ، کیپٹن صفدر کا بڑا انکشاف
یعنی وکیل کلائنٹ سے کہتا ہے کہ اتنے پیسے دو ، اس میں سے اتنے پیسے جج کو دوں گا اور تمہارے حق میں فیصلہ ہوگا
یہ باتیں عوام میں تو زبان زد عام تھیں ہی لیکن نوازشریف کے گھر سے گواہی آنا جسٹس امین الدین اور جسٹس یحی آفریدی کے لیے لمحہ فکریہ ہے
"اسلام آباد پولیس نے 2 ہفتے سے ہماری ایک ہزار سے زائد گاڑیاں اور کنٹینرز پکڑے ہوئے ہیں، کافی کنٹینرز میں سامان موجود ہے، گاڑیوں کے کرائے کیلئے 40 کروڑ کا بجٹ دیا گیا ہے وہ بجٹ کہاں چلا گیا ہے؟ ڈرائیورز کو پینے کیلئے پانی تک میسر نہیں" محمد اویس چوہدری صدر آل پاکستان گڈز
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سبحان اللہ
اپنے بچوں کی تربیت ایسی ہی کریں کہ ان کے دل نبی کریم ﷺ کی محبت اور آپ ﷺ کی تعلیمات سے ہمیشہ منور رہیں
ایسی نسل پروان چڑھے جو سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا رہنما بنائے
"میں حکومت اور ریاست سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آئندہ پاکستان کی سیاست کا حصہ صرف وہی لوگ بن سکیں جن کی پاکستان سے باہر کوئی جائیداد نہ ہو ۔ یہ کون سا طریقہ ہے؟ تم علاج اور تعلیم کے لیے باہر کے ملک جاؤ اور حکومت ہمارے پاکستان میں کرو ، ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔" صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر