Official Twitter account of Emergency Operations Centre (EOC) Khyber Pakhtunkhwa - a Provincial Govt body for Polio Eradication & Essential Immunization.
EOC KP held an ice-breaking meeting with Sarhad Chamber of Commerce & Industry to strengthen public–private partnership for polio eradication in the province. The meeting focused on engaging the business community to support immunization efforts and address challenges.
Coordinator EOC KP Mr. Shafiullah Khan chaired a virtual evening review meeting with all the districts along with EOC core team, EOC data team and relevant officers. He appreciated hardwork done by the districts for April NIDs & gave directions for the coverage of leftover areas.
یخ بستہ راستے ہوں یا مشکل حالات، ہمارا عزم کبھی نہیں رکتا۔ ہر قدم، ہر دروازہ، ایک ہی مقصد کے لیے، ہر بچے کو پولیو سے محفوظ مستقبل دینا۔
یہ صرف ایک مہم نہیں، یہ پاکستان کے محفوظ کل کی جدوجہد ہے۔
پولیو کے خلاف یہ پُرعزم سفرتب تک جاری رہے گا، جب تک ہر بچہ پولیو سے محفوظ نہ ہو جائے۔
Micro Plan Quality Assessment continues despite heavy snowfall in Upper Chitral.
EOC Khyber Pakhtunkhwa remain committed and dedicated to reaching every child.
Together, we stand firm for a polio-free Khyber Pakhtunkhwa and Pakistan.
#PolioFreePakistan#2DropsEveryChildEveryTime
As part of Gender Action Plan KP, a training session for FLWs on impactful field content development was organized by EOC Media Team at ERU Peshawar.
The training aimed to enhance the capacity of FLWs to develop appealing and impactful content in support of programme objectives.
بچے کو پولیو کے قطرے پلوانے سے انکار عمر بھر کی معذوری بن سکتا ہے۔
فیصلہ آج کرنا ہے، اگر کل بچے کو چلنا ہے۔
🗓 قومی انسدادِ پولیو مہم: 26 فروری - 3 مارچ
#EndPolio#ForEveryChild 🇵🇰#PolioFree
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے انسداد پولیو مہم کا اجراء کر دیا. اس سلسلے میں ایک مختصر تقریب وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوئی۔
• وزیر اعلیٰ نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ اجراء کیا۔ صوبے میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ 3 تا 7 مارچ جاری رہے گا۔
• انسداد پولیو مہم کے دوران صوبے میں 74 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے، پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لیے 35 ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، علی امین گنڈاپور
• انسداد پولیو ٹیموں کی حفاظت کے لیے55 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات ہونگے، انسداد پولیو مہم کے دوران شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں اور پولیو ورکرز کو سلام پیش کرتا ہوں، علی امین گنڈاپور
• پختونخوا کو پولیو سے پاک کرنا ہمارا عزم اور ترجیح ہے، والدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں، کسی سہولت کی عدم دستیابی کی وجہ سے پولیو مہم کا بائیکاٹ نہ کیا جائے، علی امین گنڈاپور
• یہ ہمارے بچوں کے محفوظ مستقبل کا سوال ہے اس پر سمجھوتہ نہ کیا جائے، عوام کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا
• نو منتخب صوبائی حکومت ایک نئے عزم کے ساتھ اس موذی مرض کے خلاف جنگ جاری رکھے گی، میں والدین، اساتذہ، علمائے کرام، منتخب عوامی نمائندوں، میڈیا سمیت سب سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس سلسلے میں حکومتی کاوشوں کا ساتھ دیں، میڈیا اور علمائے کرام پولیو کے قطروں سے متعلق عوام کو آگہی دینے میں اپنا اہم کردار ادا کریں، علی امین گنڈاپور
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا پولیو مہم کے اجراء کے بعد میڈیا سے گفتگو
• انسداد پولیو مہم کے دوران شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں اور پولیو ورکرز کو سلام پیش کرتا ہوں، پختونخوا کو پولیو سے پاک کرنا ہمارا عزم اور ترجیح ہے، علی امین گنڈاپور
• والدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں، کسی سہولت کی عدم دستیابی کی وجہ سے پولیو مہم کا بائیکاٹ نہ کیا جائے، یہ ہمارے بچوں کے محفوظ مستقبل کا سوال ہے اس پر سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ علی امین گنڈاپور
• نو منتخب صوبائی حکومت ایک نئے عزم کے ساتھ اس موذی مرض کے خلاف جنگ جاری رکھے گی، علی امین گنڈاپور
• میں والدین، اساتذہ، علمائے کرام، منتخب عوامی نمائندوں، میڈیا سمیت سب سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس سلسلے میں حکومتی کاوشوں کا ساتھ دیں، میڈیا اور علمائے کرام پولیو کے قطروں سے متعلق عوام کو آگہی دینے میں اپنا اہم کردار ادا کریں، علی امین گنڈاپور
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا پولیو مہم کے اجراء کے بعد میڈیا سے گفتگو
• انسداد پولیو مہم کے دوران شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں اور پولیو ورکرز کو سلام پیش کرتا ہوں، پختونخوا کو پولیو سے پاک کرنا ہمارا عزم اور ترجیح ہے، علی امین گنڈاپور
• والدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں، کسی سہولت کی عدم دستیابی کی وجہ سے پولیو مہم کا بائیکاٹ نہ کیا جائے، یہ ہمارے بچوں کے محفوظ مستقبل کا سوال ہے اس پر سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ علی امین گنڈاپور
• نو منتخب صوبائی حکومت ایک نئے عزم کے ساتھ اس موذی مرض کے خلاف جنگ جاری رکھے گی، علی امین گنڈاپور
• میں والدین، اساتذہ، علمائے کرام، منتخب عوامی نمائندوں، میڈیا سمیت سب سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس سلسلے میں حکومتی کاوشوں کا ساتھ دیں، میڈیا اور علمائے کرام پولیو کے قطروں سے متعلق عوام کو آگہی دینے میں اپنا اہم کردار ادا کریں، علی امین گنڈاپور
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے انسداد پولیو مہم کا اجراء کردیا۔
• میں والدین، اساتذہ، علمائے کرام، منتخب عوامی نمائندوں، میڈیا سمیت سب سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس سلسلے میں حکومتی کاوشوں کا ساتھ دیں۔ علی امین گنڈاپور
#PolioAwareness
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر مہم کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ اجراء کردیا. جو 3 تا 7 مارچ تک جاری رہے گا۔
انسداد پولیو مہم کے دوران صوبے میں 74 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاوکے قطرے پلائے جائیں گے، علی امین گنڈاپور
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 3 تا 7 مارچ انسداد پولیو مہم کے دوسرے مرحلے کا اجراء کردیا۔
• میں والدین، اساتذہ، علمائے کرام، منتخب عوامی نمائندوں، میڈیا سمیت سب سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس سلسلے میں حکومتی کاوشوں کا ساتھ دیں۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں بچوں 👦🏻👧🏻 کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر خیبرپختونخوا کے اضلاع میں شروع ہونے والی قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا۔
اس موقع پر صوبائی سیکرٹری صحت، کوآرڈینیٹر خیبرپختونخوا ایمرجنسی آپریشنز سنٹر و دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے.
@KPChiefMinister@GovernmentKP@HealthKPGovt
#EndPolio 🇵🇰#PolioFree
ہمارا بچہ معذور ہو چکا، خدارا آپ اپنے بچوں کو بچائیں❗
ضلع اورکزئی کے پولیو وائرس سے متاثرہ بچے محمد وقاص کے والد ناہید خان کا عوام الناس کے لیے اہم پیغام!
📺 دیکھیے اس ویڈیو میں
#VaccinesWork#EndPolio#ForEveryChild 🇵🇰#PolioFree
Children up to 2 years who missed their due dose as per Essential/Routine #Immunization schedule are vaccinated in outreach sessions by EPI vaccinators & Polio program by @HealthKPGovt with @UNICEF_Pakistan support
On photo outreach immunization activities at UC #Akhoonabad #Peshawar.
پولیو ویکسین سے ممکن ہے مکمل تحفظ❗
پولیو وائرس کے خلاف بہترین دفاع یقیناً "پولیو ویکسین" ہی ہے۔ اسی لیے اپنے 5️⃣ سال سے کم عمر بچوں کو ہر مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں تاکہ وھ مکمل طور پر محفوظ اور صحت مند زندگی گزار سکیں۔
#VaccinesWork#ForEveryChild 🇵🇰#PolioFree
For International Development Week 2024, we express our deepest gratitude to Canada for its continued support to protect Pakistan's children from polio.
Together, let's #GoforTheGoals and #EndPolio#IDW2024 🇵🇰🇨🇦
کھیل کود اور کہانیوں سے بچوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اپنے بچوں کے لئے وقت ضرور نکالیں اور ان کی گفتگو میں دلچسپی لیا کریں۔ آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم.
#Parwarish#ParwarishHerQadam#UnicefPakistan#ECD
بی بی شیرینی گانے کے معروف گائیک زیک آفریدی کا "پولیو ویکسین کی اہمیت اور افادیت" کے حوالے سے خصوصی آگاہی نغمہ!
سنیے وہ اپنے منفرد انداز میں والدین کو کیا اہم پیغام دینا چاہ رہے ہیں۔
Bibi Shireenay !!!
Revisiting an old melody 🎶 to Zeek Afridi's beats.
Soundtrack for the Drama 'Hamari Jeet.'
#BibiShireenay #EndPolio
#OST #HamariJeet