سوٸیڈن ہو یا پھر کوٸ بھی یورپی ممالک وہ سن لے وہ جان لے ابھی یہ امت بیدارہے ابھی بھی سرپھرے عاشق شہادت کے شوقین موجود ہے جو قرآن کے خاطر کچھ بھی کرنے کو تیار ہے
#حرمت_قرآن
شیخ *ابن عثيمين* رحمه الله فرماتے ہیں :
*”ينبغي للإنسان أن يجعل له في كل يوم حزبا معينا من القرآن يحافظ عليه.“*
"انسان کو چاہیے کہ اپنے لیے قرآن مجید کی یومیہ مقدار مقرر کرے اور اسے مت چھوڑے۔"
📚 - *(نور على الدرب، شريط : ٢٢٧)*
#حرمت_قرآن
زندگی کی تاریک راہوں پر
اپنوں کے طعنوں پر
غیروں کی باتوں پر
حالات ک�� ستم پر
جب جب میں ناامیدہوٸ
جب جب میں تھکی
میرے رب نے قرآن سے مجھےتسلی دی سکون دیا پھر میں کیوں نہ کہوں میں قربان قرآن کی حرمت پر
#حرمت_قرآن