شوکت خانم ہسپتال کیلئے زمین تو گورنمنٹ آف پنجاب سے اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب جناب نواز شریف نے رولز نرم کر کے الاٹ کر دی تھی مگر عمارت کی تعمیر کا ابتدائی تخمینہ 70 کروڑ تھا۔ اس میں سے 50 کروڑ روپیہ تو میاں شریف کی طرف سے نواز شریف نے یکمشت دے دیا اور بقول خائن کی ڈیڑھ کروڑ اس نے خود ڈالا اور باقی ساڑھے اٹھارہ کروڑ کیلئے ساری دنیا اور پاکستان کے طول و عرض سے چندہ لیا
1989 کے پچاس کروڑ آجکل کے 113.7 ارب روپے ہوتے ہیں۔ عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کیلئے نواز شریف جو وزیراعظم بن چکے تھے خود تشریف لائے اور نیازی اس بات پر فخر سے پھولا نہیں سماتا تھا ۔کیا اس نیازی کو اتنی بھی شرم نہیں کہ بدزبانی اور جھوٹے الزامات لگانے سے پہلے سوچ لے کہ 70 کروڑ کا ساڑھے 71 فیصد صرف میاں شریف نے ذاتی جیب سے دیا اور باقی 20 کروڑ میں بھی مجھے یقین ہے بیگم کلثوم اور فیملی چندہ دیتی رہی۔ ایسے ھلکے کردار کے شخص کو لیڈر تو کیا میں انسان بھی نہیں سمجھتی۔
یہ ویڈیو دیکھئے دوبارہ پوسٹ کر رہی ہوں۔
👇😎😎😎👇
تین نہتی خواتین صنم جاوید عالیہ حمزہ ملک اور یاسمین راشد
اب اس چار منٹ کی ویڈیو میں آپکو ان نہتی خواتین کے کارنامے دکھاتے ہیں اور اگر یہ خواتین امریکہ میں ہوتیں اور کیپٹل ہل پر حملہ میں ملوث ہوتیں تو آج انتخابات لڑنے بجائے پھٹے پر چڑھا دی گئی ہوتیں