عمران خان نے قوم کو بتا دیا تھا کہ جنرل باجوہ اور پی ڈی ایم کی بیرونی ایما پر حکومت گرانے کی سازش بیرونی قرضوں کی واپسی کی پاکستان کی صلاحیت نیست و نابود کرتے ہوئے ہماری معیشت کو تباہی کے گڑھے میں اتار دے گی اور فوج بھی تباہ ہو جائے گی، پاکستان پر تین دہائیوں تک راج کرنے والے آرمی اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ دو کرپٹ مجرم خاندان شریف اور زرداری اسٹیبلشمنٹ سمیت نہ ہی معیشت کی تعمیر میں کبھی سنجیدہ تھے اور نہ ہی ان میں اس کی صلاحیت تھی۔
Congratulations to Pakistan’s regime for announcing to the world that neither international law nor our own Constitution applies when it comes to political prisoners. Release Imran Khan!
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
🚨🇵🇰 PAKISTAN'S POLICE ARRESTED A FORMER MINISTER MOMENTS AFTER HE SECURED PROTECTION FROM THE HIGH COURT
Taimur Jhagra, the former KP finance minister who helped bring universal healthcare to millions, was detained alongside PTI leaders Kamran Bangash and Irfan Saleem.
The court had just granted interim relief. Police reportedly used a separate public-order detention law to arrest them anyway.
This is the kind of thing that makes a MOCKERY of the justice system.
Jhagra knew what was coming. Before his arrest, he prepared a statement explaining that he would submit peacefully and urging supporters to keep speaking up for Imran Khan.
His final words were:
“The law doesn't disappear forever.”
I find that line incredibly powerful.
Because when politicians can be detained despite obtaining relief from a court, the question becomes painfully simple:
What good is a court order if the authorities can just find another way to lock you up?
@PTIofficial
Writer: Oliver
بریکنگ نیوز 🚨صدیق جان کا بڑا انکشاف۔ نوازشریف نے پھر اپنی بیٹی فوج کو پیش کردی 🔥🔥
نوازشریف نے تاریخی سرنڈر کرکے مکمل لیٹنے کا اعلان کردیا۔ خواجہ آصف نے نوازشریف کو سیاسی طور پر ننگا کردیا اور لندن پلان کا بھی بتا دیا کہ پاور میں آنے کے لیے اس نے باجوہ کو ووٹ دینے کا حکم دیا، جسکو وہ گالیاں دیا کرتا تھا۔ نوازشریف نے عمران خان کے خوف میں لیٹنے کا اعلان کیا اور صوبوں پر سپورٹ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ خواجہ آصف نوازشریف کے قریب ترین ساتھی نے اس سرنڈر کا عندیہ دے دیا۔
ایک عظیم عورت ۔ یاسمینُ راشد ۔ جس نے اپنی استقامت سے کڑوروں مردوں کو عزیمت ، بہادری ، انصاف اصول پسندی اور خدمت کی راہ دکھائی ۔ اس سے ہارنے والا نواز شریف جو جعلی فارم 47 کی لعنت کا طوق گلے میں ڈال کر ممبر اسمبلی کہلاتا ہے ،اپنے حلقے کی کسی سڑک بغیر پر فورس کے نہیں نکل سکتا جبکہ اس خاتون کو جیل سے عارضی رہا کرکے دیکھ لو پھر دیکھو لاھور کیسے امڈتا ہے اس کے لئیے
https://t.co/2FKqrB3jkz
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔
“جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
🚨کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
گورنر راج کے بعد حکومت نے اب تحریک انصاف کے تمام منصوبوں کی تفصیل بتا کر عوام کو حیران پریشان کردیا کہ سہیل آفریدی اور ان کی حکومت 2700 پراجیکٹس پر انتہائی زبردست طریقے سے کام کر رہی تھی ، گورنر راج کا بیانیہ اس ویڈیو سے ہی تباہ ہوگیا ہے۔۔
Admin
Sami Hamdi calls out Israel's historic crimes against humanity, as well as the recent genocidal atrocities they've committed, in a heated debate against a Jewish zionist!
تم نے آئین کو توڑ دیا، عدلیہ پر قبضہ کر لیا، میڈیا کو دبا دیا، تاکہ تمہارا جرم چھپ سکے،
تم نے ہمارے بچوں پر گولی چلائی اور انہیں شہید کر دیا، کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے،
تم نے ہمارے ملک کا سودا کیا، پاکستانی عوام اور فلسطین کے ساتھ غداری کی، کہ دنیا تمہاری عزت کرے گی،
تم چاہے کوئی بھی حربہ استعمال کر کے دیکھ لو، تم ناکام تھے، تم ناکام ہو، تم ناکام رہوگے، تم ناکام ہو!!
#گولی_کیوں_چلائی
#ReleaseImranKhan
بے شرم جرنیل اپنا قومی اثاثہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی امریکہ کے حوالے کر رہا تھا لیکن وہ ربڑسٹیمپ وزیراعظم ظفرالله جمالی بھی ڈٹ گیا کہ نہیں کرونگا وہ ہمارا ہیرو ہے۔
ان کے لیے درست کہا تھا اچھی قیمت دیں تو یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بیچ دیں
میں حلفا کہتا ہوں مراد سعید نہ تو دہشت گرد ہے اور نہ انکا ساتھی۔ وہ تو دہشتگردی کا نشانہ بنا ہے۔ وہ اپنی قوم کا محب وطن بیٹا ہے جو دہشتگردوں کے خلاف کھڑا رہنے کی قیمت چکا رہا ہے۔ وہ کسی بھی سیاسی جرنیل سے بڑا پاکستانی ہے۔ جب وقت کا آرمی چیف اور DG ISI تحریک طالبان سے نئے تعلقات بنا رہے تھے تو وہ ان چند آوازوں میں شامل تھا جنہوں نے سب سے پہلے خبردار کیا اور اس گھناؤنے منصوبے سے منع کیا مگر افسوس آج وہی مراد سعید دہشتگرد قرار دے دیا گیا۔
“پشاور ہائی کورٹ کی حالت:
صوبے کا چیف ایگزیکٹیو وزیراعلیٰ، اسمبلی کا سپیکر اور سابق وزیراعلیٰ GB پانچ دن سےاغوا ہیں اور اب تک پشاور ہائی کورٹ نے ان کی پٹیشنز نہیں لگائیں۔
موجودہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ کو بھی یحیٰ آفریدی کی طرح ہی دوسرے نمبر سے اٹھا کر چیف جسٹس بنوایا گیا۔”
- @MashwaniAzhar
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی