رہی بات محبت کی تو وہ اچھی لڑکیوں کو بھی ہو ہی جاتی ہے
لیکن جب انھیں پتا چل جائے کہ وہ محبت انھیں نہیں مل سکتی تو وہ خاموش رہتی ہیں
اچھی لڑکیاں خاموش ہی اچھی لگتی ہیں 🖤
#اردو_زبان
"اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر اللّه تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟
اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں" -
سورۃ آل عمران ، ۱۶۰
بھارت اپنے تابوت میں آخری کیل ٹھوک رہا ہے۔
ان پر زیادہ ترس نہیں کھایا جائے گا، ان کا ڈیفنس سسٹم ہم مکمل طور پر تباہ کر چکے ہیں۔
اور ان کی ایئر فورس نے بھی پاکستان کی ایئر فورس کے اگے کوٹنے لے کے ہوئے ہیں، پاکستان کا اگلا وار ہندوستان کو نقشے سے مٹا دے گا۔