وزیرِ اعلیٰ پنجاب، محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو سالگرہ مبارک! آپ کی قائدانہ صلاحیتوں اور عوامی خدمت کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت، صحت اور کامیابی عطا فرمائے۔ سالگرہ بہت مبارک ہو۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک کی بندرگاہوں اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے امور پر اجلاس
وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں کاروبار بڑھانے اور معاشی ترقی کے لیے ہماری بندرگاہوں کا انتہائی اہم کردار ہے۔ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کو ایک جدید، مستحکم اور عالمی معیار کے مطابق مسابقتی ادارہ بنانے کے لیے جامع اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ پی این ایس سی کے حوالے سے بزنس ڈویلپمنٹ پلان تیار کیا گیا ہے۔ پی این ایس سی کے اصلاحاتی بزنس پلان کے تحت فلیٹ کی تعداد میں اضافے اور ہیومن ریسورس مینجمنٹ کے حوالے سے اقدامات شامل ہوں گے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اینڈیور (Endeavor) گروپ کے وفد کی ملاقات
وفد کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں میں کاروباری صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں، حکومت انہیں اپنے کاروبار شروع کرنے اور وسعت دینے کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ اسلام آباد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کیا گیا ہے، جس میں اسٹارٹ اپس کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ آئی ٹی پارک کو اکیڈیمیا اور انڈسٹری کے مؤثر اشتراک سے جدید آئی ٹی ایکو سسٹم کا مرکز بنایا جائے گا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کی بندر گاہوں اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے امور پر اجلاس
اجلاس کو پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن میں اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ پی این ایس سی کے حوالے سے بزنس ڈویلپمنٹ پلان تیار کیا گیا ہے۔ پی این ایس سی کے اصلاحاتی بزنس پلان کے تحت فلیٹ کی تعداد میں اضافے اور ہیومن ریسورس مینیجمینٹ کے حوالے سے اقدامات شامل ہوں گے۔
"ملک میں کاروبار بڑھانے اور معاشی ترقی کے لیے ہماری بندرگاہوں کا انتہائی اہم کردار ہے۔ پاکستان کو خطے میں ایک اہم تجارتی اور ٹرانس شپمنٹ مرکز بنانے کے لیے بندرگاہوں کی استعداد کار میں اضافہ ناگزیر ہے۔ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کو ایک جدید، مستحکم اور عالمی معیار کے مطابق مسابقتی ادارہ بنانے کے لیے جامع اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اینڈیور گروپ کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم نے اینڈیور گروپ کے عالمی تجربے اور پاکستان میں کاروباری صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے ان کی خدمات کو سراہا۔
"پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں میں کاروباری صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں، حکومت انہیں اپنے کاروبار شروع کرنے اور وسعت دینے کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ حال ہی میں اسلام آباد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کیا گیا ہے جس میں اسٹارٹ اپس کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ آئی ٹی پارک کو اکیڈیمیا اور انڈسٹری کے مؤثر اشتراک سے جدید آئی ٹی ایکو سسٹم کا مرکز بنایا جائے گا۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
Alhamdulillah! A glimpse of the work in progress on the upcoming Punjab Climate Observatory in Lahore, envisioned as Pakistan’s first of its kind facility and a landmark step towards realizing our vision of a climate resilient Punjab and Pakistan.
We envision the Punjab Climate Observatory in Lahore as a pioneering hub for AI powered climate intelligence, advanced forecasting and real time monitoring of air quality, water, soil and weather.
Bringing environmental data, research laboratories, learning spaces, opportunities for young climate scientists, global scientific collaboration and international partnerships under one roof, this state of the art facility will strengthen early warning systems, flood forecasting, climate preparedness, disaster rehabilitation, water conservation, sustainable resource management, climate resilient agriculture, forest conservation, evidence based policymaking and public awareness, with far reaching impact at provincial, national and regional levels.
Our ambition is to empower the next generation of climate scientists and position Punjab as a regional leader and international partner in climate innovation, protecting our environment, communities and future generations.
A resilient Punjab for a climate resilient Pakistan! InshaAllah 🇵🇰
I want every woman in Punjab to know something important.
If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help.
That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024.
Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷
📱 Download Women Safety App:
Android: https://t.co/Lk14xSHtPt
iPhone: https://t.co/w9TjQqEi50
عاصمہ شیرازی:👈 بلاول بھٹو نے عمران خان کی قید پر واضح پوزیشن لی ہے، یاسمین راشد خاتون ہیں، کینسر کی مریضہ ہیں، بیمار رہتی ہیں، بشری بی بی کے سیل سے سات سانپ نکلے ہیں وہ بھی بیمار ہیں، دیگر خواتین بھی سیاسی طور پر قید ہیں، حکومت اس معاملے کو کیوں نہیں دیکھ رہی۔
عظمی بخاری:👈 یاسمین راشد حکومت کی وجہ سے جیل میں نہیں ، انہیں جب بھی ریلیف ملے گا عدالت سے ملے گا۔ اس پر پنجاب حکومت سے سوال نہیں کیا جا سکتا۔
عاصمہ شیرازی:👈 علیمہ خان کی تھری ایم پی او بند رکھنے کی مدت میں اضافہ تو پنجاب حکومت نے کیا ہے۔ خواتین کے ساتھ ایسا رویہ کیوں؟
سنیں وزیراطلاعات پنجاب کا جواب
@AzmaBokhariPMLN
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
پنجاب میں کرپشن کے خاتمے کے لیے بلاامتیاز کارروائی جاری ہے تاکہ کسی شہری یا کاروباری شخص کو جائز کام کے لیے رشوت نہ دینا پڑے۔ پولیس، فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور ریونیو سمیت مختلف محکموں میں کرپٹ عناصر کے خلاف ایکشن لیا جا رہا ہے۔ میں یہ دعویٰ نہیں کرتی کہ کرپشن مکمل ختم ہو گئی، لیکن اسے مشکل ضرور بنا رہی ہوں۔ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کے اندر بھی احتساب کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
چھت سے گرنے کے باعث میانوالی کی خاتون کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ تشویشناک حالت کے پیشِ نظر خاتون کو میانوالی سے ایک گھنٹے کے اندر ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ ائیر ایمبولینس قیمتی جانیں بچا رہی ہے۔ الحمدُللّٰہ 🙏🏼