چین سے افغانستان پہلی کارگو ٹرین روانہ ہو گئی!!
یہ ٹرین 50 بوگیوں پر مشتمل ہے اور یہ 20 روز میں افغانستان پہنچے گی!!
لیکن
ہمیں تو مطالعہ پاکستان میں پڑھا یا جاتا ہے کہ افغانستان ��یں ریلوے ٹریک ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔🤭
اربوں رُوپے کما کر پاکستان میں زرمبادلہ لانے والے فری لانسرز کی پوری ساکھ مٹی میں مل گئی۔ اس سلو انٹرنیٹ کی وجہ سے کوئ پراجیکٹ نہیں مل رہا۔
مذاق بنایا ہوا ہے پورے مُلک کو۔۔۔۔۔۔۔
اگر نوجوانوں کا یہ لاوا پھٹا تو بھوک اور افلاس کی وجہ سے پھٹے گا۔ حالات کی وجہ سے پھٹے گا۔ بجلی کے بِلوں کی وجہ سے پھٹے گا
اور سب کہیں گے کہ یہ عمران خان نے کروایا۔
جاہل۔ ضدی لوگ۔
پاکستان میں آئے روز کی انٹرنیٹ بندش سے لاکھوں فری لانسر نوجوانوں کا اور ملک کا اربوں ڈالرز کا نقصان ہورہا ہے۔ انٹرنیٹ اس وقت بنیادی ضروریات میں سے ہے اس لیے اس کی بندش اور سست رفتار کسی طور بھی قبول نہیں۔
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے ۔
#انٹرنیٹ_بھی_مانگےآزادی
🔴 پاکستانی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں فلسطین حامی اور مہنگائی، بجلی اور دیگر عوامی مسائل پر حافظ نعیم الرحمن کا دھرنا جاری ہے۔
▪️ پاکستانی حکومت نے دھرنے کو اعتماد میں لیے بغیر بہت سارے مطالبات پر جزوی طور پر اقدامات اٹھا شروع کر دئیے ہیں۔
اس بدمعاشیہ کے خلاف ،پچیس کروڑ عوام کا مقدمہ کس عمدگی سے لڑ رہا۔
خلوص،نیک نیتی،جہد مسلسل اس کی طاقت۔
حبس و گرمی میں اس کی آواز میں آواز ملاتے برسر زمین و سوشل میڈیا پر موجود کارکنان اس کا سرمایہ۔
ظلم کا نظام ختم ہوگا۔
حافظ نعیم سرخرو ہوگا۔
#JI_AwamiDharna