برخی خدا را در ژرفای گناه خود یافتند، و برخی او را در اوج نعمتهای خود گم کردند
مولانا رومی
ترجمہ
کچھ لوگوں نے خدا کو اپنے گناہ کی گہرائی میں پالیا، اور کچھ لوگوں نے اسے اپنی نعمتوں کی بلندی میں کھو دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتہائی افسوس ہے کہ اے آئی کا غلط استعمال کرتے ہوے میری جعلی تصویر اور جعلی آواز بناکر میری ایسی گفتگو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض لوگ اس سے گمراہ ھوسکتے ھیں یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے سائبرکرائم ایجنسیاں اسکا نوٹس لیں
ویسے تو خان صاحب کی کئی اچیومنٹس ہیں لیکن اگر ایک گنوانی پڑے تو وہ عثمان بزدار ہیں جن کی سادگی اور کندھوں کو استمعال کر کے پنجاب میں “گگا گوگی گجر بزدار مانیکا گینگ” نے لٹ مچائی۔ پہلی دفعہ ڈی سی کمشنر ڈی پی او کی تعنیاتی کے ریٹس لگے۔۔ تین تین ماہ کے لیے۔
باقی چھوڑیں صرف بزدار کے ایک سیکرٹری ٹو سی ایم نے بیٹی کی شادی میں دو ارب کی سلامی وصول کی اورپاکستان سے فرار ہو کر آج کل پرتگال میں دوسرے بیوروکریٹس کے لیے ہاوسنگ سوسائٹی کھول کر بیٹھا ہے۔
ویسے ہمارا سادہ دکھنے والا بزدار ان سب سے سیانا نکلا۔ وہ اپنے مرشد اور دیگر کو جیل میں ڈلوا کر پتلی گلی سے تونسہ نکل گیا جہاں سنا ہے آج کل وہ جی بھر کر درجن بھر آم کھا کر اوپر دودھ کی کچی لسی پی کر درختوں کی چھائوں میں ہمارے لالہ عطا اللہ نیازی کے اداس گانے سن کر پرانے دن یاد کرتا ہے۔۔ مست رہتا ہے۔
Exploring the breathtaking mountains of North Pakistan is a blessing, but leaving our trash behind is not! 🏔️✨ Enjoy the beauty, take memories, but leave only footprints. Keeping our beautiful Pakistan clean and green is our shared responsibility.
#CleanGreenPakistan #VisitPakistan #ResponsibleTourism
🚨 BREAKING:
Dutch doctors and activists display 1,400 pairs of white shoes in a square in the Netherlands in memory of fallen healthcare workers in Gaza.
پاکستان کا ایک اور سچا ہیرو ❤
ضلع تھرپارکر میں مٹھی روڈ پر نوکوٹ کے مقام پر ایک مسافر وین میں آگ لگ گئی- کمار بھیل وہاں سے اپنی موٹرسائیکل پہ گزر رہا تھا رک کر فوری طور پر مدد کو پہنچا- وین کے دروازے اور کھڑکیاں جو اندر سے نہیں کھل رہے تھے انہیں کھولا اور تمام 18 مسافروں کو باہر نکلنے میں مدد کی- مسافروں میں 3 ڈاکٹرز بھی شامل تھے- تمام مسافر بخیریت رہے-
کمار بھیل یقینی طور پر ستائش اور حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ قومی ایوارڈ کا بھی مستحق ہے-
شہر s-Hertogenbosch میں خاتون پاکستانی نمک کے لیمپ بیچ رہی ہیں۔
جیسے پاکستان میں تاجر بتاتے ہیں یہ اٹالین ماربل ہے وہ کسٹمرز کر بتا رہی ہے یہ پاکستانی نمک ہے۔اسلئے یہ قیمت بالکل مناسب ہے۔ 🇵🇰
We all tip waiters when we leave a restaurant. But do we tip the security guard when we leave an ATM? If not, maybe we should. We withdraw cash in front of them, and they probably need it just as much as anyone else.