حیدرآباد شھر کے ساتھ دیہی علاقوں میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ بھی جاری ہے یو سی 145 میں گائوں علی محمد خاصخیلی اور کبڑ کیڑو سے دریا بیگ مغل روڈ تک اسفالٹ روڈ کی بحالی و تعمیرِ نو کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ یہ اہم سڑک دیہی آبادی کو بہتر آمدورفت کی سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ تعلقہ رورل حیدرآباد، قاسم آباد اور ہائی وے کے درمیان رابطے کو مزید مستحکم کرے گی۔
#HyderabadDevelopment
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی خصوصی دلچسپی پر ناصر حسین پارک، لطیف آباد نمبر 7 کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔
ہما نقوی کی نگرانی میں پارک میں واکنگ ٹریک، دیواروں، مرکزی گیٹ کی مرمت اور بیوٹیفکیشن کا کام تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے۔ شجرکاری اور دیگر سہولیات کی بہتری کے اقدامات بھی جاری ہیں تاکہ شہریوں، خصوصاً بچوں اور فیملیز کو بہتر تفریحی ماحول فراہم کیا جا سکے۔
@jamkhanshoro@KashifShoroPPP
In Latifabad Unit 2, drainage work is progressing under Mayor @KashifShoroPPP.
The project aims to resolve rainwater issues and improve urban drainage. Work is being supervised by Huma Naqvi.
Development continues under PPP’s vision.
#PPPDevelopingHYD
Development work continues under the vision of the Pakistan Peoples Party.
Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP is actively leading the #ShaheedMohtarmaBenazirBhutto Flyover project.
Special appreciation for Chairman @BBhuttoZardari for his leadership.
These efforts are improving urban facilities and public convenience.
#PPPDevelopingHYD
Development work continues under the vision of the Pakistan Peoples Party.
Mayor Hyderabad @KashifShoroPPP is actively leading the #ShaheedMohtarmaBenazirBhutto Flyover project.
Special appreciation for Chairman @BBhuttoZardari for his leadership.
These efforts are improving urban facilities and public convenience.
#PPPDevelopingHYD
Real leadership is about standing with the people — and @BBhuttoZardari reaffirmed that PPP will continue to fight for democracy, development, and the rights of every citizen.”
#TeamSabaAbbasi
Real leadership isn’t just words — it’s standing shoulder to shoulder with the people.
Bilawal Bhutto Zardari once again proved that PPP remains committed to democracy, development, and the rights of every citizen — no matter the challenge.
#TeamSabaAbbasi
Real leadership is about standing with the people — and @BBhuttoZardari reaffirmed that PPP will continue to fight for democracy, development, and the rights of every citizen.”
#TeamSabaAbbasi
بارش کے بعد میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایات پر ٹیم شہر کی صفائی اور نکاسی آب کی بحالی میں بھرپور مصروف ہے۔ 💧🚧
عوام کی سہولت کے لیے فوری اقدامات جاری، حیدرآباد کو صاف اور بہتر بنانا ہماری ترجیح ہے۔ ✨
@jamkhanshoro@bilalshoro376#team@SabaZahoorppp
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کا شکریہ
تیز بارش کے باوجود تمام اہم سڑکیں کلیئر رہیں
جن میں جامشورو مین روڈ ہیپی ہومز چندیا گوٹھ علمدار چوک گلستانِ سجاد اور اسٹیٹ لائف روڈ شامل ہیں۔
@KashifShoroPPP@jamkhanshoro#team@SabaZahoorppp
مسوڀرڳڑی کے رہائشیوں کے لیے صوبائی وزیر جام خان شورو کی جانب سے کروڑوں روپے کی اسکیم کے تحت ڈرینیج سسٹم کی بہتری کا کام شروع کر دیا گیا ہےاس اقدام سے گندے پانی کے مسائل کا خاتمہ ہوگا اور صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جائے گا۔
@jamkhanshoro@KashifShoroPPP#teamSabaZahoorppp
حیدرآباد کی بارشوں میں جب شہر بھیگ جاتا ہے تو اصل خوبصورتی اس محبت میں نظر آتی ہے جو عوام کے لیے کی جانے والی خدمت میں جھلکتی ہے۔
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP اور ٹیم نے بروقت کارروائی کر کے سڑکیں اور انڈر پاسز کلیئر کیے، شہریوں کو سہولت فراہم کی
یہ صرف کام نہیں، شہر سے محبت ہے
Collecting rainwater through tanker bowser operations at Gulistan-e-Sajjad Main Road 💧
Efforts underway to ensure swift drainage and public relief.
Led by Mayor @KashifShoroPPP with #MediaTeam@SabaZahoorppp on ground. 🚧
Babay Afza Park, Latifabad & nearby areas — including Imamia Trust, Board Office & Siddique Plaza — are now clear.
Hyderabad Municipal Corporation teams remain active on ground, ensuring normalcy.
Under the leadership of @KashifShoroPPP
| #MediaTeam@SabaZahoorppp
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے گورنمنٹ کے تعاون اور وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی محکمہ ریلیف ڈیپارٹمنٹ عبدالجبار خان کے فنڈز سے مکمل کیا گیا کوہسار ائیرپورٹ سرمست روڈ منصوبہ۔
#KhidmatKiDastanJabbarKhan#AbdulJabbarKhanUpdates