کوٹ ادو تھانہ سنانواں میں چوری کی ایف آئی آر درج کرونے کے لئے آنا والا شہری اپنے موٹر سائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا ،تھانہ کے اندر کھڑے ہوکر 15 پر کال کی تب بھی کوئی پولیس والا نہیں آیا شہری کی انصاف کے لئے دہائیاں
@OfficialDPRPP
How High Petrol Prices Affect Everyday Pakistanis??
We explore the real-life consequences of rising petrol prices on the average citizen. From increased transportation costs to inflation, the hashtag #پٹرول_آدھی_قیمت_پر sheds light on the challenges people face.
مہنگائی کے اس دور میں موٹرسائیکل سواروں کو ریلیف، پاکستان استحکام پارٹی کا منشور ہے کہ موٹر سائیکل سواروں اور بڑی گاڑیوں کو آدھی قیمت پر پٹرول ملے گا۔
#پٹرول_آدھی_قیمت_پر
تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے آج 15 ستمبر سے 30 ستمبر کیلئے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے تک اضافے کی سفارش کیے جانے کا امکان ہے۔
پٹرول کی قیمت میں اور کتنا اضافہ ہو گا؟؟
#پٹرول_آدھی_قیمت_پر
In a significant development the UAE, a historically close ally of Pakistan has recently acknowledged Gilgit Baltistan and Kashmir as integral parts of India in a G20 summit video.
#Kashmir#diplomacy#UAE