مون سون سیلابی صورتحال کے دوران متاثرہ افراد پیشگی اقدامات
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضروری سامان کیلئے ویئر ہاوسز بنا دیے گئے نئی کشتیاں لائف جیکٹس منگوا لی گئی ہیں
سیلاب سے متاثرہ افراد کو ڈرونز کے ذریعے ریسکیو کرنے کی تیاری
ریسکیو 1122 کی عملی مشق کا مقصد کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ریسپانس ٹائم کم کرنا اور لوگوں کے بروقت تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
عمران خان کا عارف نقوی سے تعلق تھا ،انہوں نے کے الیکٹرک میں عارف نقوی کے ملازموں کو بھی وفاقی وزیر بنادیا۔ سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سجاد مصطفیٰ باجوہ
#ImranKhan#ArifNaqvi#IPPS
خیبر پختونخواہ حکومت کے ترجمان نہایت ڈھٹائی اور بے شرمی سے تردید کررہے ہیں مگر یہ ہے خیبر اسمبلی کا وہ بل جس میں ارکان صوبائی اسمبلی کے لیئے ناقابل یقین مراعات کی منظوری دی گئی ہے
خیبرپختونخوا اسمبلی ممبران مراعات اور تنخواہ الاونس ترمیمی ایکٹ 2026
ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کا تعین اسمبلی کی فنانس کمیٹی کرے گی، ایکٹ
صوبائ�� اسمبلی کے ممبران کو تمام ٹول ٹیکسز سے استثنی حاصل ہوگی، ایکٹ
صوبائی اسمبلی کا ممبران اور شریک حیات کے تاحیات سرکاری پاسپورٹ کی حصول کے لئے وفاق کو سفارش،
ممبران اسمبلی کو سرکاری افسران قواعد کے تحت مختلف کلبز کی ممبرشپ کے مجاذ ہونگ��، ایکٹ
ممبران کے لئے غیر ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس کی تعداد 8 کی گئی ہے، ایکٹ
ممبران تین روز تک سرکٹ ہاؤس ، ریسٹ ہاؤس سمیت کسی بھی سرکاری رہائش گاہ میں مفت قیام کرسکیں گے، ایکٹ
صوبائی محکمہ داخلہ ممبران کو A اور B کیٹیگری کی سیکورٹی دینے کا تعین کرے گی ، ایکٹ
کیٹیگری A سیکورٹی میں شامل ممبران غیر ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس لینے کے مجاز ہونگے ، ایکٹ
مہینے میں تین چوتھائی اجلاسوں میں غیر حاضری پر ممبران تنخواہ بند کی جائے گی، ایکٹ
جرم کی صورت میں سزا پانے والے ممبران کی تنخواہ روک دی جائے گی، ایکٹ
الحمدللہ پنجاب کے دیہاتوں کو جدید اور پختہ راستوں سے منسلک کرنے کا ��ژن اب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ 79 ارب روپے کی لاگت سے ریکارڈ 75 دنوں میں 1567 سڑکوں کے مقررہ ہدف میں سے 1129 رابطہ سڑکیں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 40 ارب روپے کی لاگت سے جاری اس منصوبے میں کڑی نگرانی سے قوم کے 11 ارب روپے بچائے گئے۔ انشاءاللہ بنیادی ڈھانچے کی یہ پائیدار تبدیلی دیہی معیشت کو نئی زندگی دے گی اور آنے والی نسلوں کے لیے ترقی کے نئے افق روشن کرے گی۔پنجاب کے تمام شہروں اور دیہات میں پہلی بار ترقی کے یکساں موقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
کیپٹن (ر) لیاقت کی طرح پنجابی پولیس افسر مسعود محمود مشرقی پاکستان تعینات تھے جنہوں نے نفرتوں کی فصل بوئی،کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈوکیٹ کا انکشاف https://t.co/9WQVfViqMG
#AJK#AzadKashmir#MBGSpeaks
ایک کور کمانڈر اور ایک سابق کورکمانڈر سمیت لگ بھگ دس حاضر سروس جرنیلوں کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے ،ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس آزاد کشمیر سے ہیں۔ ان حاضر سروس فوجی افسروں میں سے لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز ،لیفٹیننٹ جنرل امداد حسین شاہ ،میجر جنرل واجد عزیز،میجر جنرل کاشف آزاد،میجر جنرل امجد عزیز،میجر جنرل امتیاز گیلانی،میجر جنرل سردار طارق اور میجر جنرل آصف عزیز نمایاں ہیں۔ریٹائرڈ افسروں کی بات کریں تو چند برس قبل ریٹائر ہونے والے کورکمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن کا تعلق میر پور سے ہے اور فرزند پلندری جنرل عزیز خان کو کون بھول سکتا ہے جو سی جی ایس اور کور کمانڈر ہے،بعد ازاں بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ریٹائر ہوئے۔لیفٹیننٹ جنرل سردار امحمد انور خان ریٹائر منٹ کے بعد آزاد کشمیر کے صدر بنے ۔اس کے باوجود کشمیروں کو محرومیوں کا منجن بیچا جارہا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ آپ کو حقوق نہیں مل رہے
سنو ٹی وی سے بڑی تعداد میں صحافیوں کے نکالے جانے پر موجودہ وزیر اطلاعات جس مظبوطی کے ساتھ صحافتی برادری کے ساتھ کھڑے نظر آئے کیا ماضی میں اس طرح کی کوئی مثال موجود ھے؟
تاہم"ویوز بزنس والے خسارے کے پیش نظر ��ہ سودا مارکیٹ" میں نہیں لاتے !
See this ownership map: CBS now sits inside the Paramount–Skydance orbit, with the Ellison network at the control point.
This chart shows what is current, what is pending, and why / how media influence must be read through structure.