🚨Mohammed Salah on the loss vs Argentina today:
🗣️: “It’s difficult to accept a result like this because I honestly don’t think football was the deciding factor tonight.
We gave everything we had, but when the officiating consistently go against you, it becomes impossible
FIFA’s unfair treatment of Muslim teams is now out in the open. The camera has captured the evidence and revealed the reality for the world to see. https://t.co/leqw6xCUC5
🚨🚨🚨 BREAKING - MOSTAFA ZIKO:
🗣 "The referee is unfair, God is sufficient for me and the best disposer of affairs. He's wasting the effort of an entire nation."
"The cup is being given to Argentina."
اس ویڈیو میں پاکستان کیلئے ایک سبق ہے کہ ایک پاگل کتے نے بھینس کو کاٹا ۔ تو ایک بندے نے آکر کتے کو ڈنڈے سے مارا اور بھینس کو بچالیا لیکن ایک شخص کتے کا دفاع کرنے پہنچ گیا کہ اس کو نہیں مارو ۔ تھوڑی دیر بعد کتے نے اُسی دفاع کرنے والے کو کاٹ لیا ۔
مکافات عمل کی چکی چلتی بہت ہی آہستہ آہستہ ہے مگر پیستی بہت ہی باریک ہے
مری مال روڈ پر ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد اب سب کچھ خ��لی کرایا جا رہا ہے، کئی تعمیرات ختم کی جا رہی ہیں اور بعض کو گرایا بھی جا رہا ہے۔ یہ وہی تاجر ہیں جنہوں نے تین سال پہلے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پھنس جانے والے لوگوں کو اپنے ہوٹلوں میں ٹھہرنے نہیں دیا تھا۔
مری کا بار بار بائیکاٹ کیا گیا۔ وجہ بد کلامی بدتہذیبی اور خاندان کے ساتھ آنے والوں کے ساتھ برا سلوک۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز۔ یہی مال روڈ یہاں معمولی بات بات دھکے مکے اور کپڑے پھاڑ دیئے جاتے تھے۔ اور اللہ تعالٰی بہترین انصاف کرنے والا ہے۔
100 روپے کی چیز 1000 روپے میں بیچی جاتی تھی۔ جو تاجر آج متاثر ہو رہے ہیں، اُس وقت یہی لوگ سخت رویہ اختیار کیے ہوئے تھے۔ اس لیے نہ ان پر کوئی ترس آتا ہے اور نہ ہی کوئی افسوس ہوتا ہے۔ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔
#murreehotel
عجیب جنگ تھی
*لڑا تو ایران لیکن مار اسرائیل نے کھائی اور ہار امریکہ کی ہوئی مگر برباد امارات ہو گیا تاہم جیت چین کی ہوئی البتہ عزت ایران کو ملی مگر بے عزتی انڈیا کی ہوئی اور پٹرول پاکستان میں مہنگا ہو گیا
#IranWar