امتیاز چانڈیو کی بہن اور دیگر اہلِ خانہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے اور ان کے ساتھ کی گئی بدسلوکی کی ہم شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ خواتین، بچوں اور بے گناہ افراد کے ساتھ ناروا سلوک اور تشدد کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہے۔
واقعے کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر انتہائی دکھ اور تشویش ہوئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس واقعے کا فوری نوٹس لے کر شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائیں، تاکہ اصل حقائق سامنے آسکیں اور جو عناصر اس ظلم، بدسلوکی اور تشدد میں ملوث ہیں انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دی جا سکے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ متاثرہ خاندان کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے، خواتین کی عزت و وقار کو یقینی بنایا جائے اور اس واقعے میں ملوث تمام افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ انصاف کی فراہمی میں کسی قسم کی تاخیر نہ صرف متاثرہ خاندان کے زخموں میں اضافہ کرے گی بلکہ عوام کے اعتماد کو بھی مجروح کرے گی۔
ہم متاثرہ خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام فوری اور مؤثر اقدامات اٹھا کر انصاف کے تقاضے پورے کریں گے۔
اس معصوم بیٹی کا قاتل بھی دیگر سینکڑوں بیگناہ مقتولین کی طرح عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے، عوامی مینڈیٹ چوری کر کے عوام کے مسترد کردہ چوروں، ڈاکوؤں، کرپٹ مافیا کے حوالے پاکستان عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ہی کیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
پی ٹی آئی کو متبادل قیادت کی اشد ضرورت ہے اور یہی وہ وقت ہے جب انہیں آگے آنا ہے۔ نوجوانوں میں سے اب ہر ضلع میں نئے چہرے سامنے آنے چاہئیے اور یم ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان لوگوں کو سامنے لائیں گے
کچھ بے وقوفوں کو یہ۔لگتا ہے کہ ہم تحریک انصاف والوں کو عمران خان پاکستان سے زیادہ عزیز ہے۔
انہیں یہ بات اچھی طرح جان لینا چاہئیے کہ دراصل ہم عمران خان کو پاکستان کی زندہ انسانی شکل سمجھتے ہیں اور کلمہ حق کا اصل داعی سمجھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس پہ سب جان چھڑکتے ہیں
یہ شخص اپنی مدد آپ کے تحت کراچی کے وہ مسائل حل کرتا ہے جو حکومتیں بھی نظرانداز کر دیتی ہیں۔ ایک خیراتی اسکول چلا کر درجنوں گھروں کی امید بنا ہوا ہے۔ اس کا "جرم" صرف اتنا ہے کہ وہ اُس سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہے جس کا مؤقف ڈکٹیٹر پسندوں کو کھٹکتا ہے۔اور اسی کی سزا اسے دی جا رہی ہے۔
یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا… اور سچ ہمیشہ سر اٹھا کر کھڑا ہوتا ہے۔
#9April2022BlackDay
#Pakistán
Happy birthday to @Kasim_Khan_1999
We appreciate your efforts at international forums for our great leader and your father @ImranKhanPTI . We assure you that we all stand with him till our last breath as he is the only hope for the people of Pakistan after Allah
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔🥹
عمران خان کے بیٹوں نے اپنے ویڈیوپیغام میں اقاوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں قید انکے والد عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور جیل میں انکے بنیادی انسانی حقوق سلب کئے گئے ہیںُ ملاقاتوں پر پابندی ہے لہذا انکی رہائی کے لئے مداخلت کی جائے
مجھے 3 مہینے سے تکلیف تھی میں بار باربتاتا رہا لیکن میری 73 سال عمر ہونے کے باوجود میرے مسئلہ کو نا سیریس لیا گیا اور نا ہی ایڈریس کیا گیا۔!!
عمران خان۔!😥💔
Twenty hours have elapsed, and the family is protesting at Mirpurkhas Toll Plaza. Fahimda Laghari's mother is on the road; her only demand is the arrest of the suspect named in the family FIR—specifically the main culprit involved in the tragic act of suicide. #justiceforFahmida
خان صاحب کی صحت بھی خراب ہے اور انہیں بہت بری حالت میں رکھا گیا ہے۔اور ان کی روم کی بہت بری حالت تھی جو میں خود دیکھ کے ایا ہوں. سلمان صفدر
عمران خان کی صحت پر بات کریں ، عمران خان کی رہائی پر بات کریں ۔۔۔۔