دین محمدی کے اس سپاسلار کو پکڑ کر فخر محسوس کرتے ہو ؟
اورتم ۲۴ کروڑ پاکستانی بھی قیامت کے دن مجرم ٹھرائے جاوٴ گے
اسے اکیلے چھوڑنے کے جرم میں اگر اپنی آخرت کو محفوظ کرنا ہے
تو اسے نکالنا ہوگا پاکستانیوں
آیا تھا گھر میں نور ابھی کل کی بات ہے
رخصت بھی ہو رہا ہے وہ آنکھوں کے سامنے
ڈوبا ہوا بھی ہے ترے بابا کا دل مگر
امید صبح نو اسے آئی ہےتھامنے
Anshaheen@❤️
The Prophet Muhammad ﷺ lives in our hearts. When he is ridiculed, it hurts us and this pain of the heart is far more hurtful than physical pain." Former PM Imran Khan, UNGA in Sept 2019.
#ربيع_الاول#ImranFightingForPakistan
شہید ارشد شریف کے بعد اگر کسی صحافی نے کسی ظلم اور بربریت کے خلاف آواز اٹھائی اسکا نام کاشف عباسی ہیں۔
شکریہ کاشف عباسی دکھ کی اس گھڑی میں اپ ہمارے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں
طلعت صاحب اللہ آپکی فیملی کو محفوظ رکھے۔ اور جس نے بھی یہ کیا اللہ اس کو غارت کرے۔
آج آپکو تکلیف میں دیکھا تو تکلیف ہوئی۔ساتھ ہی خدا کا شکر ادا کیا کہ اللہ نے مجھے بے غیرت کم ظرف گھٹیا اور کنجر طبیعت نہیں بنایا جو دوسروں کی تکلیف پر مذاق اڑائے۔ آپ کا ٹوئیٹ آپکی بے شرمی کی نظر