نیپا چورنگی کے قریب بچے کے گٹر میں گرنے کا واقعہ افسوسناک ہے
تمام اختیارات پر قابض سندھ حکومت گٹر کے ڈھکن تک نہیں لگا سکی
منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan#قبضہ_میئر_استعفی_دو
Karachi Badal Do Nizam
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
جو ذمہ داران ، اپنی تقریروں میں شہریوں کی زندگی ، ضروریات اور حفاظت کی ضمانت دیتے ہیں ، وہ بتائیں کہ پھر معاشرہ نظم و ضبط ، امن و امان کے عملی اقدامات سے محروم کیوں ہے ؟؟
Karachi Badal Do Nizam
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
مقبوضہ کراچی میں امرانہ طرز سیاست اختیار کر رکھا ہے قابض مئیر نے ہم اس نظام کو مسترد کرتے ہیں
کراچی اٹھو بدل دو نظام
انکل ��یں تو اللہ میاں کے پاس پہنچ گیا مگر آپ میرے جیسے اور بچوں کو بچانے کے لئے اتنا بھی نہیں کر سکتے ؟
معصوم مقتول ابراہیم کا سوال
Karachi Badal Do Nizam
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
کراچی والوں کے صبر کو کمزور نہ سمجھا جائے۔
یہ شہر اٹھتا بھی ہے، بولتا بھی ہے، اور غلط کو غلط کہنے کا حوصلہ رکھتا ہے۔
جو لوگ اس شہر پر قبضہ کر کے بیٹھے ہیں، ان سے جواب مانگنے کا وقت آ چکا ہے۔
بہتر ہو کہ اب خود ہی رستہ دے دیں۔
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
نہ کچھ کرتے ہیں اور نہ کچھ کرنے دیتے ہیں
مین ہول نے آج پھر ایک بچے کی جان لے لی کراچی یہ درد بھرے مناظر کب تک دیکھتا رہے گا
سندھ میں بھیڑیوں کا نظام چل رہا ہے
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
جو ذمہ داران ، اپنی تقریروں میں شہریوں کی زندگی ، ضروریات اور حفاظت کی ضمانت دیتے ہیں ، وہ بتائیں کہ پھر معاشرہ نظم و ضبط ، امن و امان کے عملی اقدامات سے محروم کیوں ہے ؟؟
Karachi Badal Do Nizam
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی کا تباہ کن منصوبہ کئی سال سے ادھورا—
راستہ کھدائی، گڑھے، خطرناک مین ہول…
اور قتل کا ذمہ دار کون؟!
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
اکلوتے پوتے کو بھی مار دیا
کتنی گودیں اجاڑو گے؟