@ThePowerOfPTI صرف اکاؤنٹ نمبر شئر کر دیں باقی ٹینشن نہ لیں۔ یہ دوسری جگہ ہوگی جہاں میں ڈونیشن کرتے ہوئے ایک دفعہ بھی نہیں سوچو گا کہ پیسہ غلط تو نہیں جائے گا۔ پہلا شوکت خانم ٹرسٹ میں ڈالتے وقت بلکل خیال نہیں آتا دل کو خوشی ملتی ہے۔ اور عمران خان صاحب کے لئے تو جان بھی حاضر ہے پیسہ کیا چیز ہے
میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔ عمران خان (2 دسمبر، 2025)
اس جرنیلی ٹاؤٹ رضا رونی کو لگتا ہے 85 فیصد بنائی گنوا کر۔ بیوی کو اور خود کو سال سے زیادہ قید تنہائی میں برداشت کر کے۔ اب ڈیل یا ڈھیل کے تمہارے گھٹیا الزامات۔ لعنت ہے تم لوگوں کی ایسی دو نمبر بے شرم صحافت پر۔
برگیڈئیر چوہدری تمام میڈیا کو فون کر کے کہہ رہے ہیں کہ ابھی رک جائیں۔ سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے کا انتظار کریں۔ ابھی اس خبر کی کوریج مت کریں۔ انکے کہنے کا مطلب ہے کہ ہم فیصلہ تبدیل کروا لیں گے اور تحریری فیصلہ مختلف ہوگا۔
کل کو انہوں نے کہنا ہے ہم صحافی ہیں ہمیں صحافی کی طرح ٹریٹ کریں۔ انکی دشمنی اب صحافت سے آگے نکل چکی۔ یہ ٹوئیٹ ریکارڈ کے لئے ہے تا کہ بعد میں صحافت کا ڈرامہ نہ کیا جا سکے۔
The Pakistani Law Minister’s claim that the law does not allow former PM Imran Khan to be shifted to a private hospital is utterly absurd and shameful.
Mr. Law Minister, when the court allowed Nawaz Sharif to leave Pakistan for the fake platelets treatment in London, was there a Pakistani government hospital waiting for him there? Of course not.
If treatment in a private hospital is “against the law,” then how was Nawaz Sharif’s treatment in London legally permissible? And if the law allowed it then, why does the same law suddenly prohibit Imran Khan from being treated at a private hospital in Islamabad?
This is not about the law. It is about a blatant double standard and political victimization.
And coming from someone who spent his career invoking human rights and the rule of law to advance his legal practice, this is particularly disgraceful. What a shameful contradiction.
اس وقت میں شوکت خانم ہسپتال لاھور میں موجود ہوں یہ سینٹرلی ائیر کنڈیشنڈ ھے۔ یہاں کا فرش دیواریں حتی کہ یہاں کی کرسیاں بھی مسلسل اے سی چلنے کی وجہ سے ٹھنڈی ٹھار ہیں، اتنی ٹھنڈی کے آپ ان پہ بیٹھیں یا ان کو ہاتھ لگائیں تو جسم میں ایک ٹھنڈی سی سرسراہٹ محسوس ھوتی ہے اور جھرجھری آ جاتی ہے
مگر
اسی شوکت خانم کا بانی پچھلے تین سال سے اپنے ہی ملک میں جیل کی گرم جہنم جیسی چکی میں پڑا ہے۔
قصور یہی ہے کہ وہ اپنے ملک اپنے لوگوں کی بات کرتا ہے
اور ہم مزے میں اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہیں،
کتنی بے حس قوم ہیں ھم،
عمران خان ہم شرمندہ ہیں، بہت شرمندہ،
ھم سب آپ کے مجرم ہیں۔
(فیاض بلوچ)
زمین کو تقسیم کر کے ایک ملک بنا لینا آزادی نہیں ہوتی انسانوں کو ان کے بنیادی حقوق دینا آزادی کہلاتی ہے ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوتا ہے جس میں ہر انسان واجب التکریم ہو
Imran Khan’s family is built different.
Rather than giving up when times got tough, they all started speaking up more.
When @HniaziISF got abducted and got tried in military court, his mom asked him never to make a deal & fight cases with bravery. He did exactly that and has been in jail illegally for last 3 years. Respects for his bravery and @Noreen_KhanPK’s sacrifice & resilience.
#FreeHassanNiazi
آخر کار بشریٰ انصاری بھی بول پڑی!!
بشری انصاری کی طرح سب کو بولنا پڑےگا,
اج اگر کوئی خاموش رہا تو وہ آنے والے نسلوں کے مجرم ہونگے, پچھلے 78 سال میں اتنا ظلم نہیں ہؤا, جو ظلم اِس موجودہ ظالم ریجیم میں پاکستانیوں پر ہورہا ہے, ظلم کے خلاف بولنا ایمان کا حصہ ہے!
بولنا ضروری ہے, کیوںکہ یہ ظالم ہر ایک کے گھر تک پہنچ جائیں گے!!
یہ صحافیوں کو PTI کے اندر سے کلپ لیک کون کرتا ہے اس کے لیے یہ ویڈیو دیکھ لیں
مشال یوسفزئی ایک بریگیڈیئر کو جوابدہ ہے کل اس سے بارہا کہا گیا کہ بتاؤ تم صحافیوں کو PTI کے آڈیو میسجز لیک کرتی ہو یا نہیں یہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگی
کل جب پوچھا گیا کیا تمہیں عمران خان نے پارٹی سے نکال دیا ہے تو اس کی بھی مشال نے تردید نہیں کی تھی
اگر یوسف رضا گیلانی نے ملکہ عالیہ کیساتھ کھڑے ہونے کی جسارت کر لی تھی تو فیلڈ مارشل کو انہیں وہاں سے ہٹا کر خود نہیں کھڑے ہونا چاہیے تھا باقی بھی تو کتنی جگہ بچی تھی
فیلڈ مارشل کو جو حرکات کالج یونیورسٹی میں کرنی تھیں وہ آج کر رہے ہیں کیونکہ یونیورسٹی کا اس نے منہ نہیں دیکھا