چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو نیشنل گیمز 2025 کی اختتامی تقریب کے موقع پر اجرک، سندھی ٹوپی اور یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
#pppwest#pppdigital
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جہاں سیاسی امور سمیت تنظیمی حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
#ppp#pppwest#pppdogital@BBhuttoZardari
پنک اسکوٹی — خوابوں کی سواری، طاقت کی پہچان
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ’’پنک ریولوشن‘‘ کے ساتھ اب ہوگا محنت کش خواتین کے سفری مسائل کا اختتام
25 ستمبر — آزادی، اعتماد اور طاقت کے نئے
دور کا آغاز!
#ppp#pppwest#FreePinkScootersBySindhGov
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے حلقہ انتخاب میں سیلابی ریلے سے پیدا ہونے والے مسائل اور ان کے حل سے متعلق بریفنگ دی۔
#ppp#pppwest#pppdigital
کراچی کے جنرل سیکرٹری روف ناگوری کی ایم پی اے علی احمد جان کے گھر میں ملاقات اور ان کے ہمراہ ٹاؤن چیئرمین علی اکبر ڈسٹرکٹ کیماڑی بھی موجود ہیں۔🇱🇾
@BBhuttoZardari#pppwest#pppdigital
The High Commissioner-designate of Sri Lanka and the Ambassadors-designate of Indonesia, Kyrgyzstan, Austria, and Germany to Pakistan, called on President Asif Ali Zardari and presented their diplomatic credentials during a ceremony held at Aiwan-e-Sadr today.
#ppp#pppdigital
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari expresses deep sorrow over the loss of lives and property caused by heavy rains and flash floods in Khyber Pakhtunkhwa, Gilgit-Baltistan, and Azad Jammu and Kashmir, calling the devastation a stark reminder of the global climate crisis.
#ppp
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی جس میں پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
#pppwest#pppdigital#ppp#bilawalkakarachi#asifabhutto
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نثار کھوڑو کی ملاقات
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ بھی ہمراہ
#pppwest#pppdigital#ppp#bilawalbhutto#Asifabhutto