پنجاب میں ہزار اصلاحات ہو گئیں مگر پولیس کے حالات نا بدل سکے بچے پر اس طرح کے تشدد کی کوئی گنجائش نہی ہے آپ غیر قانونی چیزوں پر سخت ایکشن لیں جرمانے کر لیں مگر یوں مار پیٹ غیر قانونی غیر اخلاقی ہے
پنجاب پولیس کی طرف سے اکثر ایسے واقعات سامنے آتے ہیں
کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی فتنہ الخوارج سے لڑائی میں پشتون بھائیوں نے اپنا حق ادا کردیا ہےاور مورخ انہیں فرشی اور سرخ سلام پیش کرتا ہے
آج عمران خان کا یہ بیانیہ بھی پشتون عوام نے جوتے کی نوک پر رکھا ہے کہ عوام فوج کے ساتھ مل کر جنگ نہیں لڑے گی
خان جی سناؤ فیر
یہ سربیہ کا کیپٹل ہے ان ممالک کی آبادی زیادہ نہی مگر آپ چیک کریں کیسا پاور فل منظر ہے آپ اس سے اندازہ لگائیں یورپ میں ہر طرف یہی جذبات ہیں دنیا بھر کی عوام اب اسرائیل کی بربریت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے
ہمارے والوں نے تو شرمندہ ہی کرایا ہے
کولمبیا کے صدر نے فلوٹیلا پر حملہ کرنے کے جواب میں تمام اسرائیلی سفارتی عملہ ملک سے نکال کر اس سے تجارتی تعلق توڑ دیے ہیں اس سے پہلے وہ اپنی حدود اسرائیلی جہازوں کے لیے بند کر چکا ہے
جبکہ مسلم ممالک والے ٹونی بلییر کو غزہ دلوا رہے ہیں
#GlobalSumudFlotilla
دنیا کو سلامتی کونسل میں ویٹو پاور رکھنے والے ممالک کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ دنیا ان پانچ ممالک سے بڑی ہے۔ اقوام متحدہ کا موجودہ ڈھانچہ 80 سال پہلے بنا، بنیادی فرائض پورا کرنے کے لیے ناکافی ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان
حامد میر,ایمان مزاری،محمود اچکزئی،اختر مینگل،اسد طور کے دھشتگردوں نےمفوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کو قتل کردیا۔
اب یہ دھشتگردوں کے ھمدرد مںہ میں دھی جمائے بیٹھے ھیں۔
کبھی سوچا ہے کہ شیطان کیا کھاتے ہیں؟
حرفی طور پر نہیں مجازی طور پر بھی نہیں.
کیا چیز انہیں قوت دیتی ہے؟
کیا چیز انہیں زندہ رکھتی ہے؟
آپ اس کاۂنات کے غیرمرۂی نظام کو دیکھنا شروع کر دیں گے
اور سمجھ جائیں گے کہ آپ اس میں کیوں پھنسے ہوئے محسوس کرتے ہیں
میں بتا دوں
1👇