مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
افغانستان نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔
یہ وڈیو ایک ایک افغانی مسلمان بھائی تک پہنچنی چاہیئے تا کہ انہیں بعد میں ہم سے کوئی گلہ شکوہ نہ ہو!
وڈیو پر کمنٹ کرنے سے پہلے اسے آخر تک لازمی دیکھنا ہے، کوئی بات سمجھ نہ آئے تو وڈیو دوبارہ دیکھنا۔
#Pakistan#Afghanistan
کپتان، تیری قید کو سلام!!
کپتان یہ جدوجہد اپنی ذات کیلئے نہیں کر رہا، بلکہ اپنی قوم کے مستقبل کیلئے کر رہا ہے۔ اگر آپ اپنےحقوق کیلئے کھڑے نہیں ہوں گے تو آپ غلاموں کی زندگی گزاریں گے۔
"پاکستان ایک عظیم ملک تب بنے گا جب ریاست مدینہ کے پہلے اصول، عدل و انصاف کو اپنایا جائے گا۔ میں ساری زندگی کرپشن کے خلاف جدوجہد کرتا رہا اور آخری دم تک کرتا رہوں گا۔" کپتان عمران خان
تحریکِ مزاحمت کی کال پر کل دنیا بھر میں عام ہڑتال ہوگی۔
ممکن ہو تو اس پوسٹ کو شئیر کریں، کاروباری حضرات سے بھی گزارش کریں ، یاد دہانی کروائیں کہ کل 7 اپریل کو ظالم نیتن یاہو امریکہ کا دورہ کرے گا۔ اس موقع پر دنیا بھر میں طاقت کے اظہار اور فلسطینیوں کے لیے یکجہتی کی ضرورت ہے
@AhmadRehanKhan اس طرح کے ہتھکنڈوں سے کچھ نہیں ہوگیا حق کی بات کریں اور مظلوم کو انصاف دیں،جب ادارہ ہی اپنے سٹوڈنٹس کی بات نہیں سنے گا تو سٹوڈنٹس کس کو جا کے دکھڑا سنائیں۔ہم اسلامی ملک میں رہتے ہیں لہزا سٹوڈنٹس کی بات مانیں جو مجرم ہیں ان کو سامنے لائیں اور اپنے ادارے کی عزت بچائیں