میں واضح کردوں اور ریکارڈ پر لےآؤں کہ وزیراعظم نے”سیاسی ڈیڈلاک“ کےخاتمےکیلئےفوج سےمددطلب نہیں کی۔ فوج نےاس وقت کےوزیرِ دفاع پرویزخٹک کے ذریعےملاقات کا وقت مانگا اور 3 تجاویز دیں کہ وزیراعظم مستعفیٰ ہوں، عدمِ اعتماد کا سامناکریں یا نئےانتخابات قبول کریں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان مستعفٰی ہوتےہی کیوں جب وہ پہلےہی کئی مرتبہ دوٹوک انداز میں کہہ چکےتھےکہ وہ کبھی استعفٰی نہیں دینگے۔ یہ ناقابلِ فہم ہےعمران خان تو تبدیلئ حکومت کی غیرملکی سازش کےطور پر عدمِ اعتماد ہی کومستردکرچکےتھےتو وہ یہ آپشنزکیوں تجویزکرتے۔نہایت مضحکہ خیز!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
انشاءاللہ عوام میں جب یہ لوٹے جائیں گے تو عوام ان کی اچھے سے دھلائی کریں گے اور میرے پاکستانیوں اس ٹویٹ کو ضرور ریٹویٹ کریں
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور