انتہائی حل طلب مسئلہ
200یونٹس کا بل 3083روپے
201یونٹس کا بل 8154روپے
مطلب200یونٹ سےاوپر ایک یونٹ کا بل 5071روپے۔ اور یہ ریٹ آپ کواگلے 6 ماہ مسلسل بھرنا ہوگا
حکومت سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کو فوری حل کر کے عوام کا دل جیت لیں۔
پالیسی میکرز کی قابلیت کی آزمائش ہے
🚨🇮🇱 BREAKING: ISRAELI Minister Ben Gvir just said that "ANYONE who BOMBS HOSPITALS is a NAZI."
❌ Only problem? Iran DID NOT bomb their hospital.
✅ Israel however, has BOMBED NEARLY 80 HOSPITALS in Gaza, Lebanon & Iran over the past 2 years.
آہستہ آہستہ دنیا کو سمجھ آ رہی ہے کہ پاکستان بھی کسی بلا کا نام ہے،
شکریہ فیلڈ مارشل صاحب اس سے پہلے دنیا کو پتہ ہی نہیں تھا کہ پاکستان کیا ہے!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🫶
اخے فلاں فلاں نے بھی تو بیان نہیں دیا۔۔۔ بھائی فلاں فلاں “امت مسلمہ کے عظیم لیڈر” نہیں ہیں۔ “امت مسلمہ کے لیڈر” عمران خان کا اسرائیل کے خلاف بیان ضروری ہے۔ اور جب خان صاحب کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ہر موضوع پر ٹوئیٹ ہو رہی ہے تو اسرائیل کے خلاف کیوں نہیں؟
اُدھر اسرائیل کے ساتھ آدھی دنیا کی استعماری طاقتیں کھڑی ہیں اور اِدھر کوئی ایک اسلامی ملک ایسا نہیں جو عملی طور پر ایران کے ساتھ کھڑا ہو سکے۔۔۔ صد افسوس
امریکی صدر کا تہران کے شھریوں کو اپنا شھر فوراً چھوڑنے کی دھمکی دینا شرمناک مسخرہ پن ھے-
وہ شیطان کا مقدمہ لڑ رھے ھیں -
ایران پر حملہ امریکی حکومت کی شہ پر کیا گیا۔
اسرائیل کو پڑتی مار کی تکلیف صدر ٹرمپ کو سہنا ھو گی۔۔
"تم اپنی تعداد پر نہ جانا, اپنے اسلحہ پر نہ جانا- جان لو تمہارا مقابلہ آج اس قوم سے ہے جسے موت اتنی ہی عزیز ہے جتنی تمہیں زندگی عزیز ہے"-
(حضرت خالد بن ولید کا رومیوں کو پیغام)