بڑی بریکنگ: صدر ٹرمپ کا ایران کے اوپر حملہ کینسل کرکے ڈیل کا اعلان۔
دستخط کی تقریب کے وقت اور مقام کا اعلان جلد کیا جائے گ��
تمام فریقوں کے درمیان مذاکرات اور حتمی نکات اصولی طور پر اور تفصیلی سطح پر منظور کر لیے گئے ہیں، جن میں امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، ترکی، پاکستان، بحرین، کویت، اردن، مصر اور دیگر شامل ہیں۔
بحری ناکہ بندی (نیول بلاکیڈ) اس وقت تک مکمل طور پر برقرار رہے گی جب تک اس معاہدے کو حتمی شکل نہیں دے دی جاتی۔ صدر ٹرمپ
Pakistani President Asif Ali Zardari paid a visit to Shaoshan, Hunan, where he presented flower baskets to the bronze statue of Chairman Mao Zedong in the rain.
اسرائیل کی طرح دہشت گرد اور دوہرا معیار رکھنے والے بزدل بھارت سے برکس کی سربراہی واپس لی جانی چاہیے جو اپنے سربراہی اجلاس کی سچائی پر مبنی کاروائی جاری کرنے کی جراءت تک نہ کر سکتا ہو
JUST IN: 🇺🇸🇯🇵 U.S. crude has made its way to Japan.
The tanker OTIS unloaded roughly 910,000 barrels of Texas light oil at a refinery near Tokyo through the Panama Canal, avoiding the Strait of Hormuz.
بجلی، پٹرول ،گیس، کی قیمتوں پر اضافے پر چیخ و پکار کرنے والے
آج خود نا صرف ان چیزوں پر کہی سو فیصد اضافہ کیا بلکہ
آئی پی پیز کو سہولتیں دینے کیلئے سولر سسٹم پر ٹیکس لگا دیاگیا،
تاکہ ان کو اربوں کا فائدہ ہو
کاش یہ سب لوگ زندہ ہوتے تو دیکھتے کہ کیا حالت کردی 25 کروڑ عوام کی؟
🚨🇮🇳🇮🇷 India Navy ship attempted to cross Strait of Hormuz without Iran approval was fired Iran naval boats then begged for forgiveness,India betrayed Iran recently Irs Dena now Iran has taken revenge India Summoned Iranian Ambassador.
#CDFGlobalPeaceMaker#GreatGreatFieldMarshal
حالیہ عالمی حالات کے تناظر میں پاکستان ایک نہایت اہم کردار ادا کر رہا ہے، جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ وہ مسئلہ جس سے پوری دنیا پریشان ہے اور بڑے بڑے ممالک اس ک�� حل نکالنے میں ناکام رہے ہیں، وہاں پاکستان ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے اور اس کی خدمات کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
ہم بھارتیوں کے لیے یہ بات ہضم کرنا مشکل ہے کیونکہ یہ ہمیں بری طرح چبھتی ہے۔ لیکن اگر ہم اپنے تعصبات کو ایک طرف رکھ کر دیکھیں تو اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ آج کے دور میں پاکستان کا کردار بہت اہم ہو چکا ہے. بھارتی پروفیسر
ایک دفعہ یہ گانا سنیں۔ انڈین سکھوں نے عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف سے خالصتان کی بنیاد کے لیے اپیل کر دی۔
عاصم منیر کے نام پیغام 🇵🇰✨♥️
پنڈی والے منڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میجر گوبر آریاآپریشن صندور کو جس طرح ہماری بہادر افواج نے آپریشن تندور میں تبدیل کیا اور جس طرح ہم نے آپ کو گھر میں گھس کر مارا اس کے بعد آپ کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے تھا لیکن شرم تو اپ لوگوں میں نام کی نہیں ہے صرف ریٹنگ کے چکر میں اپ ایسے بکواسات کرت�� ہو آپ کی بھی زبان بندی ۔۔۔