ضلعی انتظامیہ، ڈپٹی کمشنر (DC)، اسسٹنٹ کمشنر (AC) اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی نااہلی، غفلت اور بروقت اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے آج پورا گاؤں پانی کی زد میں آ چکا ہے۔ اس صورتحال کی مکمل ذمہ داری متعلقہ اداروں اور حکام پر عائد ہوتی ہے
#talidassflood
Flood Relief for Education
Let’s stand together to rebuild their hope and continue their education.
HBL Account Title: AQIB ALI NAEEM,
Account Number: 01077918541203,
IBAN: PK26HABB0001077918541203,
Branch: GILGIT
Easy paisa
Number: 03497773051
Account: Aqib Ali Naeem
پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم شیعہ اسماعیلی مسلمانوں کے 50 ویں موروثی امام بنے ہیں، جنہیں مولانا شاہ کریم نے تاریخی شیعہ روایت اور ناس کے عمل کے مطابق نامزد کیا۔ امامت کا نور، حضرت مولانا علی علیہ السلام کی وراثتی جانشینی میں۔
#AgaKhan#ismaili
اتنے چھوٹے سے ایریے میں جہاں ایک نظر سے دوسرے اور ایریا ختم ہوجاتا ہے وہاں آئے روز نئے نئے کہانیاں دیکھنے کو مل رہی۔ یہ انتظامیہ اور اداروں کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
#SafeStreetsForGirlsGB
یہ جمہ غفیر صرف سبسیڈی کے لئے ہی نہیں بلکہ گلگت میک کے تعلیمی میدان میں ایک یونیورسٹی، صحت کے میدان میں ایک ایم آر آئی مشین اور بغیر آئین کے نام ہے ۔
#GilgitBaltistan#GBWantAutonomy
بنا بجلی، تعلیم، انٹرنیٹ اور صوبے کے رہنے والے مضبوط پہاڑی لوگوں کو ۷۵ سالہ غلامی مبارک ہو۔ اب کی بار بھی آواز ایک نہ ہوئی تو غلامی تا حیات مبارک 🙌
#GBWantAutonomy#GilgitBaltistan