Want to STUDY ABROAD
FREE (2 Weeks) IELTS Preparation
Register Yourself
Last Date : 10th July 2022
Classes start from 15th July 2022
Call Now:
EXPRESS ENGLISH ACADEMY
https://t.co/WoIhnF2mxz
Mob:0330-8315385
Gulistan-e-Jauhar
#expressenglish#FREEIELTS
کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ، محکمہ صحت
محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 28.8 فیصد رپورٹ ہوٸی ہے جبکہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2289 کیسز رپورٹ ہوٸے جن میں سے 2081 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔