@AryShabirShakir @_ImranRiazFan مستقبل کے فیصلے ماضی کو دیکھ کر کرنے والے ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں۔ ملک کو بچانا ہے تو اجتماعیت پیدا کرنا ہم سب پر فرض ہے اپنے پروفیشنل کو عبادت سمجھ کر کریں ےو خدمت کا شرف حاصل ہوتا یے
قاسم سوری صاحب @QasimKhanSuri کے اسمبلیاں توڑنے پر بھی شہباز شریف نے سپریم کورٹ میں ناٹک کیا تھا کہ
“حضور ہمیں اس سے بچائیں، ہم تو غدار ہو گئے، ہم کس منہ سے الیکشن میں جائیں” حالانکہ تب بھی کوئی منہ نہیں تھا ان کے پاس
اور عدالت متاثر بھی ہو گئی تھی۔
آج دوبارہ اسمبلی میں “حضور ہمیں الیکشن سے بچائیں” والی تقریر کی ہے مگر اس بار عدالت کو معلوم ہے
“ہمارا وزیراعظم پکا فراڈیہ ہے”