طاقتور مناصر کا مہرہ انمول پنکی منیب بٹ اور سارہ خان جیسے اداکاروں کے نام صرف اس لیے لے رہی ہے کہ کچھ لوگ ان اداکاروں کو سزا دینا چاہتے ہیں جو کرپٹ عناصر کی غلامی کرتے ہوئے ان کے ہاتھ نہیں چومتے،
بلکہ عمران خان کی سچائی کی گواہی دیتے ہیں۔
ماہ نور بلوچ پاکستان کی ایک مشہور اور باصلاحیت اداکارہ اور ہدایتکارہ ہیں جن کے کیریئر کا آغاز 1990 کی دہائی کے اوائل میں پی ٹی وی کے مقبول ڈرامہ ماروی سے ہوا۔ وہ اپنی شاندار ورسٹائل اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں، جنہوں نے بطور ماڈل اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر کامیابی سے ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیے، جن میں چاندنی راتیں اور فلم میں ہوں شاہد آفریدی شامل ہیں۔
انہوں نے عالمی سطح پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، خاص طور پر ہالی ووڈ فلم ٹورن (Torn) میں اپنی اداکاری کے ذریعے۔ اداکاری کے علاوہ وہ ایک کامیاب ہدایتکارہ اور پروڈیوسر بھی ہیں، جنہوں نے لمحے (Lamhay) جیسے معیاری پراجیکٹس کی ہدایت کاری کی۔
ان کی لازوال خوبصورتی اور فٹنس سے لگن نے انہیں "نیشنل کرش" بنا دیا ہے، اور وہ دہائیوں سے اپنے مداحوں کے لیے ایک متاثر کن شخصیت بنی ہوئی ہیں۔ آج بھی وہ شوبز انڈسٹری میں ایک باوقار مقام رکھتی ہیں اور اپنی نفاست اور اثر انگیز شخصیت کی وجہ سے بے حد پسند کی جاتی ہیں۔
انمول نے سارا خان کا نام اسلیے لیا ہے,
کیوںکہ سارا عمران خان کو اپنا لیڈر مانتی ہے, پاکستان کے لیے اور اپنے بچوں کے مستقبل ہے لیے!!
پورا پاکستان سارا خان کو سپورٹ کرتا ہے!!🔥🔥
چي دي وس وی ده کعبي ده جوړولو
ده بيوسه انسان زړه جوړ که کعبه ده🍁🍁
ځان کښي خوند پيدا که او خوند واخله له دي دنيا نه🍁
ده ما وايه رحمانه چي بي خونده زمانه ده 🍁
#پښتوغږ#پښتوادب#رحمان#بابا
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔