چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا معاملہ۔
وارنٹ گرفتاری ایک قانونی عمل ہے۔عمران خان پچھلی پیشی پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے۔ان کی عدالت میں پیشی کو یقینی بنانے کے لیے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔
معزز عدالت عالیہ نے مقدمہ نمبر 407/22 سے
1/2
دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔اس حکم کے بعد یہ مقدمہ سیشن کورٹ میں منتقل کیا گیاتھا۔ عمران خان نے سیشن کورٹ سے ابھی تک اپنی ضمانت نہیں کروائی۔پیش نہ ہونے کی صورت میں انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔
عوام سے گذارش ہے کہ افواہوں پر کان مت دھریں۔
2/2
#ICTP#OPS
Welcome to Ezeeperks - Now you can post video ads and be a part of new emerging marketplace.
Download the app now
PlayStore: https://t.co/XldBH6C5Qq
AppStore: https://t.co/9r5Jdu62My
Thanks
Ezeeperks - Buy.Sell.Grow
Welcome to Ezeeperks - Now you can post free video ads and be a part of new emerging marketplace.
Download the app now and get a chance to win brand new iPhone 14 Pro Max 1TB
PlayStore: https://t.co/XldBH6By0S
AppStore: https://t.co/9r5Jdu5uX0
اب آپ ویڈیو اشتہارات پوسٹ کر سکتے ہیں اور پاکستان میں ابھرتی ہوئ آن لائن مارکیٹ پلیس کا حصہ بن سکتے ہیں- ابھی ایپ ڈؤنلوڈ کریں۔
*پلے سٹور*: https://t.co/XldBH6C5Qq
*ایپ سٹور*:https://t.co/9r5Jdu62My
شکریہ
ایزی پرکس - خریدو۔ بیچو۔ آگے بڑہو۔