اسے تنہائی کاٹتی تھی، میں بھیڑ میں کھو جاتا۔ وہ بازار میں خوش ہوتی، میں ویرانے میں سکون پاتا۔ اسے اپنے حسن پہ ناز تھا، میں اپنی کوتاہیوں پر نادم۔..
#catharsis
ب
ریکنگ نیوز :
وکلا ایکشن کمیٹی نے علی احمد کرد کو ملک گیر تحریک کی قیادت سونپ دی
جنرل مشرف کو اقتدار سے بھگانے والی سپریم کورٹ بار کے صدر علی احمد کرد نے قیادت سنبھالتے ہی بڑے اعلانات کر دئیے
تفصیلات کچھ دیر میں ایم جے ٹی وی پر
میں فوج کے جوانوں سے معافی مانگتا ہوں، شہدا کی مائوں اور بچوں سے معافی مانگتا ہوں، یہ بیٹے پیسوں سے نہیں تولے جاتے، ہم ہر نماز میں شہادت کی دعا مانگتے ہیں، علامہ طاہر اشرفی آبدیدہ ہو گئے۔۔!!
سندھ کے ضلع گھوٹکی میں پولیس اہلکاروں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی، جس میں ایک انسپکٹر کے منفرد انداز اور دلچسپ جملوں نے صارفین کی دلچسپی بڑھا دی۔
ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مختلف آرا کا اظہار کیا جا رہا ہے، جبکہ صارفین اس واقعے پر اپنے اپنے تبصرے بھی کر رہے ہیں۔
#Ghotki #SindhPolice #GhotkiPolice