ڈاکٹر عافیہ صدیقی، ،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے18 سالہ نوجوان بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کر دیا _
انا لله و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی صدیقی خاندان کو اس بڑے سانحہ پر صبر کی توفیق دے اور اس مظلوم خاندان کی حفاظت فرمائے آمین۔
اسلام آباد اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ،
اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے۔
As this year comes to an end, justice is still awaited.
Dr. Aafia Siddiqui remains behind bars. Will the coming year finally bring accountability and justice?
#ReleaseDrAfia
As the world welcomes a new year, Dr. Aafia Siddiqui remains imprisoned, separated from her family and denied basic human rights.If this year truly stands for justice and humanity, then let it be the year Aafia comes home.
Justice delayed is a choice and it must end now.
#DrAfia
_🚨 بریکنگ نیوز 🚨_
_⛽ پیٹرول فی لیٹر 10 روپے 28 پیسے سستا_
_پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10.28 روپے کمی کا اعلان،_
_نئی قیمت یکم جنوری سے نافذ ہونے کا امکان_
_اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ کمی برقرار رہتی ہے یا صرف وقتی اعلان ثابت ہوتی ہے؟
بنوں کینٹ میں زور دار دھماکہ
بنوں : نامعلوم سمت سے کینٹ پر راکٹ سے حملہ کیا گیا
بنوں: راکٹ بنوں سی ایم ایچ کے قریب گراؤنڈ میں گرنے سے زور دھماکہ
بنوں: دھماکہ سے پورا بنوں گونج اٹھا ، عوام میں سخت خوف وہراس
بنوں: دھماکہ میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ، پولیس۔
یہ وطن قربانیوں، ایمان اور اتحاد کی امانت ہے۔
اگر ہم نے اس کی قدر نہ کی تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔
آؤ عہد کریں کہ پاکستان کو وہی مقام دیں جس کا خواب قائداعظم نے دیکھا تھا۔ 🇵🇰
#Faith_Unity_Discipline#Unity#releaseDrAfia
آج 25 دسمبر ہے۔ جو صرف ایک تاریخ نہیں،
یہ اس جدوجہد کی "یاد" ہے۔ جو ایک اکیلے شخص نے ایک پوری قوم کے لیے کی۔
آج ہمیں اس پر توجہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم بحثیت قوم اس کی کتنی قدر کر رہے ہیں۔
🤔🤔🤔
#QuaidEAzam#25December#Jinnah#Pakistan#FounderOfPakistan
فراز کی دور اندیشی :
ہمارے دوست احمد فراز نے کئی سال پہلے ان فوجی بدمعاشوں کی اصلیت جان کر ایسے اشعار کہے جو تاریخ میں امر ہو گئے -
آج بھی انکے الفاظ اتنے طاقت ور اور زبردست ہیں کہ کوئی فوجی انکا جواب نہیں دے سکتا - وہ کہتے ہیں
"اسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
جو رات جب کسی خورشید کو شہید کرے
تو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے"
آج کے حالات میں وہی دشمن ہیں , وہی انکی لا علمی ہے اور وہی نتیجہ نکلے گا جو ان دشمنوں کو بہا کر لے جایے گا - خود ہی سن لیں