دکھ کی اس گھڑی میں اس پیاری سی گڑیا کا سہارا بنیں
کینسر میں مبتلا ایک بچی کے لیے دو بوتل A نیگیٹو یا O نیگیٹو خون کی فوری ضرورت ہے۔ بچی کو سوموار کے روز وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں داخل کیا گیا ہے، جہاں اس کی ٹانگ کا آپریشن ہونا ہے۔
اہلِ دل اور صاحبِ احساس حضرات سے اپیل ہے کہ اس کے علاج و معالجے میں اپنے صدقات و خیرات کے ذریعے مدد کریں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ کا دیا ہوا حق واقعی کام آئے گا، براہِ کرم تعاون فرمائیں۔
رابطہ و امداد کے لیے:
طارق عزیز — JazzCash: 0305-7799376
بینک اکاؤنٹ:
PK02 UNIL 0112 0833 1008 3695
نام: Sajid Nazir
بینک: UBL
SWIFT Code: UNILPKKA
واٹس ایپ: 0300-7101116
اللہ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔