تم عمران خان کے چاہنے والے ہو تم شبیر ی ہو حسینی ہو تم کوئی نتن یا ہو یا ٹرمپ کے دلال نہیں ہو تم کوئی فارم 47 سے ائے ہوئے چور نہیں ہو
گلگت بلتستان میں کمپین نے طاقتورو کے چھکے چھڑا دیے
PDM کا پانچواں بجٹ آنے والا ہے۔ معیشت تباہ ہو چکی ہے، لاکھوں لوگ غربت کی طرف چلے گئے ہیں، سرمایہ کاری اپنی کم ترین سطح پر ہے۔ چار سال ایک غیر منتخب حکومت کی تقریباً مکمل طاقت کے باوجود بھی کچھ دکھانے کو نہیں۔ یہ دونوں غیر مقبول خاندانی سیاسی جماعتیں پاکستان کو ایک بار پھر ناکام کر چکی ہیں۔ حماد اظہر
#pakistan @Hammad_Azhar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہمارا پڑوسی ملک ہم سے ایک دن پہلے آزاد ہوا تھا وہ 14 ہم 15 اگست کو آزاد ہوۓ
لیکن وہاں کیا حالت ہے انصاف نہیں ہے وہاں ایکس پرائم منسٹر رہتا نہیں یا تو آپکو ملک چھوڑنا پڑتا ہے یا مار دیتے ہیں
عمران خان کا پتہ نہیں کیا ہوگا ۔۔
وزیراعلی پنجاب بھگونت مان 🚨
کوکین استعمال کرنے والوں کا نام پردے میں۔ رشوت خوروں کا نام پردے میں۔ بھتّہ خوروں کا نام پردے میں۔ زانیوں کا نام پردے میں۔ ڈکیتوں کا نام پردے میں۔ رکھیلوں کا نام پردے میں۔۔۔۔
سب کا نام پردے میں مگر ایک عام شہری کو ٹریفک ٹکٹ بھی ملے تو کراچی سیف سٹی کیمرے اُس کی گاڑی چلاتے بیوی سمیت تصویر ٹی وی پر چلا دیتے ہیں۔
امیر مقام کمپین کر رہا ہے، آصفہ زرداری، بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں، لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے، تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں، آپکو زرداری، بلاول چور مبارک، اور انکو آپ مبارک۔ سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید
@AbdulKhalidPTI#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اس وقت اگر کسی پارٹی کی سپورٹ گلگت بلتستان میں ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے۔ چار سال سے کوشش جاری ہے عمران خان کو کرش کرنے کی مگر اللہ کا کرم یہ ہے کہ مقبولیت بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ 2024 میں 2/3 اکثریت سے جیتے تھے، جون 7 کو کلین سویپ کریں کے الیکشن، انشاءاللہ! جبران الیاس
اگر 2 ارب مسلمان، 70 لاکھ والے اسرائیل کےلیے 'ابابیل' کا انتظار کر رہے ہیں، تو اگر ابابیل پرندے آ جائیں تو وہ اسرائیل کو سنگسار نہیں کریں گے، بلکہ ہم مسلمانوں کو سنگسار کریں گے
نجم الدین اربکان، سابق وزیراعظم ترکیہ