آج ایک عورت کی برسی ہے،،
اس عورت کی جس کی خاطر شیخ مجیب ڈھاکہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگایا کرتا تھا،،
اس عورت کی برسی ہے جسکو جنرل ایوب نے اپنی فوجی آمریت کو مضبوط کرنے کیلیے غدار اور سیکورٹی رسک قرار دیا تھا،،
اس عورت کی برسی ہے جس کے متعلق پاکستان کے پہلے سول آمر 2/3
other messaging apps often posing as official sources.
-Scammers also stick fake QR codes in shops, restaurants, cafes, stores and other QR payment displays.
What is a QR code scam, and what steps should you take to protect yourself?
A QR code scam is a type of cyber fraud where scammers trick people into scanning fake or tampered QR codes. Once scanned, the code might steal your data, install malware or transfer money without your
over the real code and your money gets transferred to a fraudster instead.
Or you get a message with a QR code for a 'free gift voucher'—you scan it and unknowingly give access to your bank details.
Some other examples:
-Scammers send QR codes via social media, email, SMS or
جب پاکستان میں حکمران اور کمپنی ساری گیس کھا جائینگے تب قوم اس طریقے سے اپنے گھر میں مفت گیس بنا سکتی ہے۔ اس وڈیو کو سنبھال کر رکھیں، کیا پتہ کب اسکی ضرورت پڑ جائے!
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام#اب_صرف_عمران_خان
*سنو...!!*
*اگر تم نکمے ہو تو کسی مذہبی عورت سے "نکاح" کر لو، وہ تمہاری غربت کو خدا کی رضا سمجھے گی ، اور تمہیں مجازی خُدا 🖤*
*_💞". 𝐒𝐲𝐞𝐝𝐚 𝐚𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐳𝐚𝐢𝐧",,,____⛥*
*─━━━✧✿✧━━━─*
آفس نمبر تین مکان نمبر آر 1549 بلاک 14 فیڈرل بی ایریا دستگیر سوسائٹی
حافظ محمد عدنان ناصر
چئیرمین شارجہ ویلفئیر ٹرسٹ (انٹرنیشنل)
03352125312
03368894851
كراچی میں کوئی شخص حالات سے تنگ آ کر خودکشی نا کرے رابطہ کرے، اس کی ویریفیکیشن کریں گے اگر واقعی مجبور ہوا تو اس کو روزگار بنا کر دیں گے ان شاءاللہ
منجانب: شارجہ ویلفئیر ٹرسٹ (انٹرنیشنل)
بائک والوں کو مفت پٹرول دلوا رہا تھا اور بڑی تعداد میں موٹرسائکل پر موجود شہریوں کی بائکوں میں پٹرول دالا, بے شک کراچی والو کے خدمت خلق کے جذبہ کا کوئی ثانی نہیں۔
جہاں ایک طرف مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھدی ہے وہیں پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے غریب مڈل کلاس طبقہ کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے ایسے میں اس شہر کہ گمنام فرشتہ جو آج بھی شہریوں کیلئیے آسانیاں پیدا کرنے کا باعث بن رہے, تصویر میں موجود شخص آج اورنگی ٹاؤن پر موجود پمپ پر