@y2ali_ جہانگیر ترین سے فائدہ
پھر گالیاں
علیم خان سے فائدہ
پھر گالیاں
جنرل باجوہ سے فائدہ
پھر گالیاں
فوزیہ قصوری سے فائدہ
پھر گالیاں
اسٹیبلشمنٹ سے فائدہ
پھر گالیاں
عدلیہ سے فائدہ
پھر گالیاں
پاکستان سے فائدہ
پھر گالیاں
Important Update: In view of the upcoming general elections on 8th February, Provincial Cabinet has approved that all public and private sector schools, colleges, and universities in Punjab will be closed from Feb 6th to Feb 9th.
9:30 am timing for schools will only be observed till 3rd February.
Regular school timings will be observed later on.
@GovtofPunjabPK@SchoolEduPunjab
بعض اوقات یہ انا نہیں ہوتی.
خود داری اور عزت نفس ہوتی ہے.
جس پہ بار بار کا سمجھوتہ ایک تو لاحاصل رہتا ہے دوسرا آپکی ذات کی مکمل نفی
اور مسلسل تذلیل کا باعث بن جاتا ہے.
تنہائی ایسی کوئی کمبخت بیزار بلا ہے ،،
کہ رات کے پچھلے پہر اُن لوگوں کی مجبوریاں بھی سمجھ آنے لگ جاتی ہیں ،جن کو معاف کرنے کا کوئی جواز ہی پیدا نہیں ہوتا ہے جن سے نفرت ہوچکی ہوتی ہے...!