#UNDPinPakistan hosted the @GovtofAJK to explore partnerships around #SDGs. ACS Fayyaz Ali Abbasi @faabbasi and ARR @ammaradurrani discussed policy priorities on:
✅ Area development,
✅ Economic growth,
✅ Digital transformation,
✅ Gender equality.
@faabbasi معذرت کے ساتھ، دنیا بھر میں آوٹ سورسنگ کا رحجان ہے لیکن ہم اپنے اڑھائی سے دس کیے گئے اضلاع کے لیے پنجاب کی نقل میں ادارے پر ادارہ بناتے ہیں جن کا بنیادی مقصد اسامیاں تخلیق کرکے منظورنظر افراد کی تعیناتی و ترقیابی کرنا ہوتا ہے۔
@TariqNaqash یہ بات کافی حد تک درست ھے۔ اس کے علاوہ بھی کافی کچھ اور بھی کرنے کی ضرورت ھے۔ جب تک ڈھانچہ نہیں بدلیں گے بات بنے گی نہیں۔ لیکن اپنے ادارے ضرور بننے چاھئیں۔
@SardarFawadPMLN@TariqNaqash@Masood__Khan@ShehryarAfridi1 میراا تو کوئی تعلق نہیں KPL سے۔ اور نہ ھی آزادکشمیر میں کوئی bidding ھوئی ھے۔ غالبا سارا معاملہ پی سی بی نے ڈیل کیا ھے یا پھر وفاق نے۔ لیگ بھی انکی ھے۔ ویسے شکر ھے لیگ کشمیر والوں نے نہیں آرگنائز کی۔ یہاں آپ جیسے سمجھدار سپوت موجود ھیں جو کرپشن بھی نہ ھونے دیتے اور لیگ بھی۔ 😜