تیل اور بجلی کی قیمتوں پر ہر اپوزیشن سیاست کرتی ہے مسلم لیگ ن جب اپوزیشن میں تھی تو چند روپے تیل مہنگا ہونے پر آسمان سر پر اٹھا لیتی تھی اب خود حکومت میں آئی ہے تو تیل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کی وجہ عالمی منڈی کی قیمت کو قرار دیتی ہے لیکن وہاں تو آج تیل سستا ہو گیا🤔
٢٧ویں ترمیم کی دیگر شقوں پر حمایت یا مخالفت کرنا تو سیاسی لوگوں کا کام ہے مگر کسی عہدہ دار کا عدالتوں سے استثناء حاصل کرنا غیر شرعی اور اسلامی نظام انصاف کے منافی ہے ۔
اس طرح دنیاوی عدالتوں سے تو استثناء حاصل کیا جا سکتا ہے مگر اللّہ کی عدالت میں کوئی بادشاہ یا افسر مستثنیٰ نہیں ۔
جب آپ نے آئین میں کمٹ کیا ہے کہ جو بھی قانون ہوگا قران و سنت کے طابع ہوگی قران سپریم لا ہوگا
مجھے اسلامی تاریخ میں آدم علیہ السلام سے لیکر آج تک کوئی immunity استثناء بتا دیں ؟
پیغمبر کو استشناء نہیں تھا
خالد بن ولید کو استشناء نہیں تھا
خلفائے راشدین کو استشناء نہیں تھا
یہ کس قسم کا اسلامی ملک ہے
حافظ حمد اللہ نے 27ویں ترمیم پہ طلعت حسین اور تینوں وکیلوں کو لاجواب کردیا