آج حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے جب یہ شعر پڑھا کہ
" رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرور گناہ
ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے"
تو خواہش ہوئی کہ غزل تلاش کروں، عدیم ہاشمی کی اس غزل کا ہر شعر ہی کمال ہے پر مولانا نے جس شعر کا انتخاب کیا وہ اعلی ہے ۔ غزل کے کچھ اشعار یہاں پیش خدمت ہیں ۔ پہلا، دوسرا، تیسرا شعر تو حالات حاضرہ پر فٹ ہوگیا ۔ انتخاب غوری نامہ
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
زباں نے جسم کا کچھ زہر تو اگل ڈالا
بہت سکون ملا تلخیٔ نوا سے مجھے
رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرور گناہ
ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے
میں جی رہا ہوں ابھی اے زمین آدم خور
ابھی تو دیکھ نہ تو اتنی اشتہا سے مجھے
میں سر بہ سجدہ ہوں اے شمرؔ مجھ کو قتل بھی کر
رہائی دے بھی اب اس عہد کربلا سے مجھے
میں ریزہ ریزہ بدن کا اٹھا رہا ہوں عدیمؔ
وہ توڑ ہی تو گیا اپنی التجا سے مجھے
عدیم ہاشمی
Sindh is no more secular land, it has been converted to extremism, every other sect is trying their best to get his place in any corner of her, meanwhile punjab is healing.
A Pakistani government officer has been fined Rs. 500,000 for repeatedly harassing a female colleague by mocking her childlessness & using derogatory khwaja sira slurs, the Federal Ombudsperson ruled.
Blue Pakistani passports should only be for officials on diplomatic assignments -- and that too only until their term lasts.
Why should every MNA, MPA & senator along with their families get them? This is also a form of corruption. These undue privileges undermine democracy.
Very much loving the new Islamic Republic of Indus trend on Pakistani twitter. The Indus has always been the backbone and single unifier of Pakistan. Hopefully this will reverse the damage that has been done to our lion river and restore its delta. If Indus is Pakistan’s backbone, its delta is our very foundation.
جب کبھی میرا گزر کراچی کی کچی آبادیوں سے ھوتا ھے تو مجھے یقین ھو جاتا ھے کہ ھم کراچی کے پوش علاقوں میں رہنے والے مسلمان تو دور کی بات انسان بھی نہیں ھیں۔۔۔سالے
@ranjha001 Shah se zayada shah k gulam! I don’t even words to ask how do you become so shameless? Is it some type of diet, learned behaviour, lack of spine? What is contributing to such behaviour?
ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر آئے۔
اگر دروازہ نہ بن سکیں، تو ایسی کھڑکی بنیں جس سے روشنی اندر اترے۔
اور اگر وہ بھی ممکن نہ ہو، تو ایسی دیوار بن جائیں جو تھکے ہوئے وجود کو سہارا دے۔
منقول
میری رائے سے مکمل اختلاف کر سکتے ہیں مگر پاکستان میں گھروں میں کام کرنے والوں کی کم سے کم اجرت 350-400 روپے گھنٹہ ہونی چاہیے۔ اتنے افورڈ نہیں کر سکتے تو دورانیہ کم اور اہل خانہ و بچوں کے ساتھ مل کر بھی صفائی کی جا سکتی ہے۔ ہمدردی کے نام پر کم تنخواہ، استحصال و غیر اخلاقی فعل ہے۔
پٹرول کی نئی قیمت 240 روپے ہو گی۔
لیکن چینی گھی دودھ دالیں گوشت سبزیاں وغیرہ کی قیمتیں کیوں اتنی ہی مقرر ہے؟بجلی کی قیمت کیوں 75 روپے یونٹ پر ہی ہے بند میٹر جسے 100 بل آتا تھا اسکا کیوں 1000 بجلی کا بل مقرر کر دیا گیا ہے؟سڑکوں پر ٹیکس ٹول ٹوکن کے نام پر چلتی لوٹ مار کیوں جاری ہے؟
With Iranian oil hitting the global markets the prices are all set to slide further in coming days/weeks.
Pakistan economy set to benefit massively from cheap oil, this probably the best opportunity in our history if we play our diplomatic and economic cards right?
آئل سستا ہونے سے کمپنیوں کو 104 ارب
کا نقصان کمپنیوں نے وزیرِ پیٹرولیم کو خط لکھ کر یہ سب تو بتا دیا
مگر یہ نہیں بتایا پیٹرول مہنگا کر کے ہم نے کمائی کتنی کی
دوغلے منافقو۔۔۔۔؟؟