پوری اسلامی دنیا یعنی (او آئی سی )ایران کے پشت پہ کھڑی ہے !!مسلم دنیا کے پشت پہ امریکہ کھڑی ہے!!! اور اور امریکہ اسرائیل کہ پشت پہ کھڑی ہے.ایران اسرائیلی حملوں کا تنہا جواب دے کر شدید عسکری اور اقتصادی نقصان اٹھا رہا ہیں ۔
@HamidMirPAK میر صاحب میں خود صحافت سی��سیات اور ادب کا طالب علم ہوں،آپ اندازہ نہیں کر سکتے کہ کس حد تک لوگوں نے میڈیا کو ،،ریاستی میڈیا،،کہ کر اس کا بائیکاٹ کر دیا ہے ۔کیونکہ آج ٹی وی چینلز اور اخبارات میں میں ہمارے سامنے پیش آنے والے واقعات پہ بڑے ڈھٹائی سے جھوٹ بولا جاتا ہیں
عشق مہرٸنا قصہ خنتا دیدہ ماہ رنگ ِٕ۔
خاک ٸنا پری، گودی،ایڑ لمّہ ما رنگ ِٕ۔
جہد ٸنا ارے چیدہ او گِروشک ِٕ آجو نا۔
چیلیکی گِروک آ تو شنزہ، ہُورہ ما رنگ ِٕ۔
فاکر