سلیمان بن عمران خان کہتے ہیں
اگر خدانخواستہ کچھ بدترین سانحہ ہوا تو وہ اسے قدرتی موت تھی یا بڑھاپے کا نتیجہ بتانے کی کوشش کریں گے۔ میرے والد تین سال پہلے جب جیل گئے، تو وہ 70 سال کی عمر میں بھی ایک انتہائی تندرست اور توانا انسان تھے۔ (اگرچہ رجیم نے انہیں قتل کرنے کی ناکام سازش کے دوران ان کی ٹانگ میں گولی ماری تھی' اس کے باوجود انہیں صحت کا کوئی بنیادی مسئلہ نہیں تھا۔
جیل میں ان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کو اقوامِ متحدہ کی خصوصی رپورٹ میں بارہا 'تشدد' کے مترادف قرار دیا جا چکا ہے۔ جس سے ان کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
ایک بار پھر یہ بات بالکل واضح رہے کہ اگر جیل میں ان کی جان جاتی ہے، تو اس کی تمام تر ذمہ داری اسی رجیم پر عائد ہوگی۔
یہ بیرسٹر سیف کے انکشافات نہیں بلکہ اپنے بارے اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہونے کی گواہی ہے۔ اس سے یہ بھی واضح ہے کہ دونوں بیرسٹروں کی بات لائق اعتبار نہیں کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے سنگجانی پر مان گئے۔ اگر ایسا ہوتا تو بشری بی بی کی فون پر خان صاحب سے بات کرا دی جاتی
عاصمہ شیرازی صاحبہ سے پوچھا گیا کہ عمران خان کی بہنوں کی رہائی نہیں ہونی چاہیے؟ غلاظت چیک کریں ان محترمہ کی۔ یہ کس قدر پلید ہیں اپنی سوچ میں۔ انکا جواب چیک کریں۔ ایسی سوچ کو ڈائین کی سوچ نہ کہا جائے تو اور کیا۔ جو بھی شخص اسے آذاد صحافی کے طور پر پیش کرے لعنت ہے ایسے شخص پر۔ یہ صحافت نہیں اخلاقیات کا جنازہ ہے
❗️ Container ship chartered by Israeli firm ZIM sinks in Black Sea after being hit by three suicide boat drones
The crew — aboard the ship that departed an Israeli port en route to Romania — was rescued and safely evacuated
Oil tanker hits 'NAVAL MINES' in Strait of Hormuz — Iranian Navy
Vessel 'illegally operating within restricted and dangerous area'
UKMTO also reports dhow set ALIGHT in Strait after 'security incident', crew evacuated
یہ گورنر راج نہیں ہے۔
یہ چوروں اور زور آوروں کا راج ہے۔
پختونخوا کا فیصلہ پختونخوا کے عوام ہی کریں گے۔
دا د گورنر راج ندی
دا د غلو او زورواکو راج دی
مخه د خیبر پښتونخوا ولس ته سزا ورکول دي
سزا په دې چې ولې د تحریک انصاف ملاتړ وکړ
ولې پر عمران خان باور وکړ
او ولې د هر ډول فشار سربیره پر خپله پریکړه ټویګل
دا د واک پریکړه نه ده بلکه د پښتونخوا ولس سره د غچ اخیستلو حد دی
خو یاد لری د ولس غچ په ځبلو نه ورکړ کیږی
د پښتونخوا پریکړه به د پښتونخوا ولس کوی
Iran hijacks 'American spy drone' over Strait of Hormuz and lands it intact
The IRGC says it detected an MQM-170 reconnaissance drone over the western part of the strait, seized control of its guidance systems, and brought it down safely
If the worst does happen, they may try to claim it was from natural causes or old age. My father, when he went to prison 3 years ago, was about the fittest and healthiest 70 year old man you could possibly find. He had no underlying health issues (despite being shot in the leg when the regime tried and failed to have him killed in an assassination attempt).
His health is deteriorating because of the inhumane treatment he has been subjected to in prison, which the UN Special Rapporteur on Torture has repeatedly stated amounts to torture.
Again, make no mistake - the regime will be responsible if he is killed in prison.
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
جمائمہ خان کے ٹویٹ میں ایک بہت بڑا اشارہ ہے۔
وہ کہہ رہی ہیں کہ پاکستان رجیم نے ان کے بیٹے کو سوشل میڈیا اور سیاست میں آنے پر مجبور کر دیا۔
دوسری طرف سلیمان خان نے اپنے ٹوٹر ہینڈل میں آخر پر "نیازی" لکھا ہے۔
مطلب یہ کہ اگر خدانخواستہ ان کے والد کو کچھ ہوا تو عمران خان کے فرزند سیاست میں آنے پر مجبور ہوجائیں گے، اپنے والد کا مشن جاری رکھیں گے، اور غاصبوں کو انجام تک پہنچانے کے لئے جدوجہد کریں گے۔
آخر ان کا DNA نیازی ہے۔ نیازی کبھی اپنے دشمن کو معاف نہیں کرتے۔
فوج کا
PESTEL analysis
سیاست ؛
الیکشن ہار گئے ، گورنر راج لگایا ہوا ، جعلی اراکین اور جعلی اسمبلی بٹھائی ہوئی ، اِس کو ، اُس کو ہر کس و ناکس کو مقبول کرنے اور عمران خان کا متبادل بنانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ ہر پریس کانفرنس میں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں والا جھوٹ الگ۔ بہتری کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔
معیشت ؛
گروتھ ریٹ عمران خان دور سے نصف ، انڈسٹری بند ، سرمایہ کاری صفر ، تین ہمسائیوں سے تجارت بند بہتری کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔
سماج ؛
سماج فوج کی نفرت سے ابل رہا ہے اور سوشل میڈیا اس کا بہترین عکاس ، آٹھ فروری کا الیکشن بھی مہر ثبت کرچکا۔ معاشی اور سیاسی ناکامیوں کے بوجھ نے سماج کو فوج سے مزید متنفر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
ٹیکنالوجی ؛
دو ہی مثالیں کافی ہیں فوج سوشل میڈیا پٹرولیم کررہی ہے اور آئی ایس پی آر کی دکھی پوسٹس کے لیے رونے والے ایموجیز پیسے دیکر خرید رہی ہے۔
ماحولیات ؛
اگنور
قانونی معاملات ؛
قانون کے محاذ پر دو آئینی ترامیم ، مرضی کے ججز ، تمام مسلح افواج پر کنٹرول ، تاحیات استثنی اور ایک اور آئینی ترمیم کی تیاری فوج کے بڑے معرکے ہیں۔ انصاف کا نظام لپیٹ دیا ہے اور ہر طرف پولیس مقابلے اور ماورائے عدالت قتل کا رواج ہے۔ ناانصافی اس ملک کو بھی اور ساتھ اس فوج کو بھی کھا جائے گی۔
Conclusion;
ہر جگہ سے شلست کھانے والی فوج بندوق کی نوک پر بھی اس سسٹم کو بہت زیادہ نہیں گھسیٹ پائے گی۔
عاصمہ شیرازی صاحبہ کے پروگرام کا نام تھا فیصلہ عوام کا۔۔۔ میں بھی اپنا کیس عوام کی عدالت میں رکھتا ہوں ، فیصلہ عوام کر لے۔۔۔صحافی بھی اپنی رائے دیں پلیز
عاصمہ شیرازی صاحبہ کو میں نے گالی نہیں دی صرف اتنا کہا کہ جب آپ سے عمران خان کی بہنوں کی قید اور رہائی کا سوال ہوا تو میری رائے میں آپ کو بطور صحافی سچ بولنا چاہیے تھا کہ وہ ناحق قید ہیں، ان کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں اور عین اس وقت کیونکہ عمران خان کی ایک ستر سالہ بہن نورین نیازی صاحبہ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تو آپ چاہے حکومت کے پچھلے عمل کی مذمت نہ کرتیں ، یہ بھی نہ کہتیں کہ عمران خان کی بہن ایک گھریلو خاتون ہے، اس کورہا کیا جانا چاہیے بلکہ صرف اتنا تو کہہ دیتیں کہ ہسپتال میں ان کی بیٹی اور فیملی کو ان تک رسائی دی جانی چاہیے، لیکن عاصمہ شیرازی صاحبہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا رویہ فیصلہ کرے گا کہ عمران خان کی بہنیں رہا ہوتی ہیں یا نہیں؟
اس سے تو یہ بھی ثابت ہوا کہ عاصمہ شیرازی صاحبہ تسلیم کررہی ہیں کہ عمران خان کی بہنیں بے گناہ ہیں، ان کا کوئی جرم نہیں، بس ان کو سیاسی بلیک میلنگ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے ، اگر اس بلیک میلنگ میں پی ٹی آئی سرنڈر کر دے، مریم نواز کی طرح آسان راستے پر چلے تو عمران خان کی بہنیں رہا ہو جائیں گی ورنہ عمران خان کی بہنیں اندر ہی رہیں گی، میری رائے میں یہ جواب انتہائی شرمناک تھا، بے رحمی تھی، سنگدلی تھی، بربریت اور یزیدیت کی ایک مثال تھی۔
میری اس رائے میں گالی کہاں ہے؟ کیا میری یہ رائے غلط ہے؟عاصمہ شیرازی صاحبہ کے پروگرام کا نام تھا فیصلہ عوام کا۔۔۔ میں بھی اپنا کیس عوام کی عدالت میں رکھتا ہوں ، فیصلہ عوام کر لے۔۔۔صحافی بھی اپنی رائے دیں پلیز

میری اس رائے میں گالی کہاں ہے؟ کیا میری یہ رائے غلط ہے؟
کل کے ولاگ میں کہا تھا کہ شوکت نواز میر بازیابی کیس میں شاید ایس ایچ او عدالت پیش ہی نہ ہو یہ کہہ کر کہ کہیں اور مصروف ہوں اور آج ویسا ہی ہوا ۔ایک شخص چار ماہ سے لاپتہ ہے اس کا سارا خاندان عذاب میں ہے اور جج نے سرزنش تک نہ کی کہ یہ ایک انسان کی زندگی کا معاملہ ہے آپ یوں بہانوں سے کام نہیں لے سکتے۔خدارا کچھ عدالتوں کا بھرم رہنے دیجے۔
Justice delayed is justice denied
#releaseshoukatnawaz