گندم کے کاشتکاروں کو ریٹ نہیں ملا
گنے کے کاشتکاروں کو ریٹ نہیں ملا
فوجی افسروں کو تنخواہ میں سو فیصد اضافہ ملا
فوجی افسران کو پراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ ملی
تساں سارے وڑو
🚨25 نومبر
راولاکوٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کا طالب علم احمد صغیر، جو پری میڈیکل گروپ کا ٹاپر ہے، اپنے گھر پر فورسز کی بربریت کا نشانہ بن کر شدید زخمی ہو گیا۔ایک ہونہار طالب علم، جس کا مستقبل تعلیم، محنت اور خوابوں سے وابستہ تھا، آج گولیوں کا نشانہ بننے کے باعث شدید زخمی حالت میں ہے
سانحۂ 26 نومبر—ایک عینی شاہد کی زبانی
یہ وہ دن تھا جب ہماری اگلی نسل نے محافظوں کے چہروں سے
نقاب اترتے دیکھا۔ جنہیں وہ تحفظ کی علامت سمجھتے تھے، کبھی
فخر سے سلیوٹ کیا کرتے تھے، وہی اُنکے سامنے قاتل بن کر
کھڑے تھے۔ اُس نے اپنے ہی لوگوں کو اُنہی کے ہاتھوں نشانہ
بنتے دیکھا۔اس دن کے بعد سے ۔۔۔
زہنی مریض کی فوج سے نفرت ، ایمان کا حصہ بن گئی!
"Ensure justice. End impunity." The EU's words, today.
Pakistan is the largest beneficiary of the EU's GSP+ trade scheme – €7.1bn of EU imports – on condition that it honours core human-rights treaties, including the ICCPR.
The EU's own assessment, published in July 2026, warns that recent laws in Balochistan and Punjab "appear to authorise preventive, arbitrary detention without charge or trial."
The record is documented:
– Two years ago today, Punjab police said they had detained more than 4,000 people before a single opposition rally in Islamabad.
– Pakistan's own Commission of Inquiry on Enforced Disappearances logged 379 new cases in 2024 alone.
– In September 2026, the Human Rights Commission of Pakistan condemned the preventive detention of opposition workers, including women.
My aunt @Aleema_KhanPK has been held in Kot Lakhpat Jail since 21 September. No charge. No trial.
The EU has documented the problem. What is it going to do about it?
@EUPakistan@KaroblisR@kajakallas@MarosSefcovic #prisoner804
https://t.co/aHLdZeV923
علیمہ خانم اسی لئے ابھی تک قید میں ہیں۔
اب پہنچانیں ان باریک وارداتیوں کو جو تین ماہ پہلے حیلے بہانے سے علیمہ خانم کو ٹارگٹ کر رہے تھے۔
میرا گمان ہے کہ وہ سب کہیں سے اذن ملنے پر ایسا کر رہے تھے۔ ایک ایک نام یاد ہے۔
ففتھے اور پٹواری کتوں کا ایک پورا جتھہ مجھ بھونک رہا کیونکہ ان کو باپ کی تلاش دی میں نے باپ ان کو دیکھا دیا hush hush نکلو اب میرے ڈی ایم اور ٹائم لائن سے