علی زئی بھائی نے کمال بزتی کی ہے محسن نقوی کی۔
برطانیہ میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی سادگی اور محسن نقوی کے شاہانہ پروٹوکول کا موازنہ۔ ایک طرف برطانوی ہائی کمشنر بغیر کسی پروٹوکول اور نمائش کے، عام ٹیکسی کے ذریعے اپنے سامان کے ساتھ بکنگھم پیلس پہنچتی ہیں، جبکہ دوسری طرف پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ اور چیئرمین پی سی ب�� محسن نقوی کو بیرونی ملک بھی انتہائی مہنگی گاڑیوں اور گارڈز کے ساتھ سیکیورٹی پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے غریب عوام جو بنیادی سہولیات جیسے پانی، بجلی اور راشن کو ترستے ہیں، انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے یہ شاہانہ خرچ کیے جا رہے ہیں۔ شہزادہ چارلس سے ملاقات کے بعد جب محسن نقوی باہر نکلتے ہیں تو وہاں موجود پاکستانی اور کشمیری مظاہرین ان کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے "شیم شیم" کے نعرے لگاتے ہیں، جس پر قریب موجود انگریز خاتون بھی حیران رہ جاتی ہیں۔
ناپاک فوج کی طرف سے یہ بیانیہ بنایا جارہا ہے کہ اس فوجی کی بیوی کو ہراساں کیا گیا تھا اس لیے اس نے غیرت میں ایسا کیا اس لیے یہ سب جائز ہے۔ اگر یہ بات ہے تو پھر جب جب تم نے سویلینز کو ہراساں کیا تھا تو سویلنز کو بھی حق حاصل ہونا چاہئیے ان فوجیوں کو ٹھکانے لگانے کا۔
تم سے نفرت ایمان کا حصہ ہے
عمران خان پر بدترین ظلم کرنے پر ساری قوم ظالم دھوکے باز اور ذہنی مریض عاصم منیر کو Name & Shame کرتی ہے اور اس پر بھرپور لعنت بھیجتی ہے
لکی مروت میں ایک بار پھر فوج نے گھسنے کی کوشش کی، جس پر عوام اور پولیس آمن کمیٹی نے دھکے دے کر لکی مروت سے فوج کو باہر نکل دیا، ��ن لوگوں کا خیال ہے کہ یہ یہاں پھر سے دہشتگردوں کو آباد کرنے آئے ہیں۔
دیکھیے ویڈیو