انصافینز یہ ٹرینڈ #پہلے_خان_پھر_بجٹ شروع کریں، کیونکہ علیمہ خان سمیت ہم سب کا یہی مطالبہ ہے کہ سب سے ضروری عمران خان کی رہائی اور سلامتی ہے۔
سہیل آفریدی تب تک بجٹ منظور نہ کریں جب تک عمران خان کو فیملی کی موجودگی میں ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا۔
جنہیں منصب دیے، وہی سوداگروں میں جا ملے،
میں قید میں کیا آیا، سب چہرے بدل گئے
میرے نام پہ جیتنے والے آج خاموش کھڑے ہیں،
وقت نے بتا دیا کون میرے تھے، کون پڑے ہیں
عوامی مینڈیٹ کا احترام کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہوتا ہے۔ اگر اس بنیاد کو کمزور کیا جائے تو پورا نظام متاثر ہوتا ہے۔ پاکستان کے عوام اب اس حقیقت کو سمجھ چکے ہیں اور اپنے حق کے تحفظ کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں۔
@VoiceOfIKTeam#سہولتکار_قیادت_نامنظور
عالمی منڈی میں جب تیل 2 ،3ڈالر مہنگا ہوتا ہے، تو پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 70 سے 80 روپے کا فوری اضافہ کر کے عوام کی کمر توڑ دی جاتی ہے۔
لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ جب عالمی منڈی میں وہی تیل 30 سے 35 ڈالر سستا ہو جاتا ہے، تو حکومت کو جیسے سانپ سونگھ جاتا ہے پl
آج سپریم کورٹ میں عمران خان کے کیسز کی سماعت مقرر تھی، لیکن ججز نے چھٹیوں کا جواز بنا کر سماعت ملتوی کر دی۔ تاہم، اس تصویر میں اصل صورتحال کی بھرپور عکاسی کی گئی ہے۔
6000 ارب روپے سرکاری محکموں میں خسارہ ہے ۔ 3000 ارب روپے بجلی کا ایک یونٹ پیدا کئے بغیر نجی پاور کمپنیوں کو دیئے جا رہے ہیں ۔ حکومت کو ان ہر اعتراض کرتے نہیں سنا ہے ۔ 480 ارب روپے کے انکم سپورٹ پروگرام کے گھوڑے پر تیل لگا کر اچھلتے دیتے ہیں