پاکستان کے مسلمان چینلز تو اپنی روح بیچ چکے ہیں اور سچ کو چھپا کر بلکہ گھما کر مظلوموں کی بجائے ظالموں کے ساتھ کھڑے ہیں
لیکن انٹرنیشنل میڈیا جو غیر مسلم ہے سچ دکھا رہا ہے
زوال کی پستی کی انتہا ہے
تحریک انصاف کی تمام قیادت کے نام معافی نامہ
کوئی گالیاں نکالتا ہے تو نکالے۔ ادارہ ہذا نے اگر آج تک تحریک انصاف کی قیادت میں سے کسی بھی فرد کی تضحیک کی ہے تو ادارہ معافی مانگتا ہے۔ اگر آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو اس کی بھی معافی۔ کوشش یہی ہوئی ہے کہ اپنوں پر تنقید تعمیری ہو۔ کبھی کبھار حد بھی پار ہوجاتی ہے۔ انسان ہے۔ خطاء کا پتلا ہے۔ کبھی ایسا بھی ہو��ا ہے کہ نادانستگی میں بھی دل آزاری ہوجاتی ہے۔ اسکی بھی معذرت۔
آج ہماری آنکھیں کھل گئی ہیں۔ آپ بھی ہماری طرح مجبور ہیں۔ ہم سے زیادہ مجبور ہیں۔ ہم نے چہرے تو چھپا رکھے ہیں۔ آپ تو سیدھا سامنے ہیں۔ آپ کھڑے ہیں۔ لڑکھڑاتے ہیں۔ بیٹھ جاتے ہیں۔ پھر کھڑے ہوجاتے ہیں۔ جس قدر فسطائیت کا مظاہرہ فوج نے کیا ہے کوئی ذی شعور ان جانوروں سے رتی برابر ہمدردی نہیں رکھ سکتا۔ انکے ساتھ صرف کھوتی کے بچے کھڑے ہیں۔
کوئی نہیں چاہتا کہ ان کی بہن اٹھا لی جائے۔ بیوی اٹھا لی جائے۔ بیٹی اٹھا لی جائے۔ بیٹا اٹھا کر اسکا سینہ پلاسوں سے نوچا جائے۔ آپ میں سے بہت سوں نے یہ سہا ہے۔ ہمارے لیے سہا ہے۔ اقتدار کے مزے ہی جھوٹنے ہوتے تو آپ ن لیگ پیپلزپارٹی میں ہوتے۔ آپ کھوتی کے بچوں کے ساتھ کھڑے ہوتے۔خاموشی سے گھر بیٹھ جانا کتنا آسان ہوتا آپ کے لیے۔ آپ نے نہیں کیا۔
آپ کی کچھ باتوں پر جائز تنقید کی جاسکتی ہے۔ آج ��ھی کی جاسکتی ہے۔ آئندہ بھی کریں گے۔ لیکن آج ہم نے جو دیکھا ہے اسکے بعد آپ کی آج دل آزاری نہیں کرسکتے۔ ڈٹے رہیں۔ اپنے لیے۔ ہمارے لیے۔ ہمارے بچوں کے لیے۔ آپ کوئی گوریلے مجاہد نہیں ہیں۔ آپ زیادہ سے زیادہ یہی کرسکتے ہیں۔ ہماری جدوجہد کل بھی پرامن تھی۔ آج بھی پر امن ہے۔ آئندہ بھی پرامن رہے گی۔ وقتی ابال میں تو انسان کچھ بھی کہہ دیتا ہے۔
سب سے زیادہ باعث اطمینان یہ ہے کہ آپ کی اور ہماری کلاس اور تھی۔ آپ میں سے بہت سارے سردار ، صنعتکار ، سرمایہ دار ، مہنگے سکولوں کالجوں کے پڑھے ، گدی نشین جو تاریخ میں ہمیشہ استعمار کیساتھ کھڑے تھے وہ آج ہم غریبوں کی صفوں میں ہمارے ساتھ کھ��ے ہیں۔ بس آپ کھڑے رہیں۔ جو آپ کے اور ہمارے سامنے ہیں انکے سامنے کھڑے رہیں۔ ہم جیسے کج فہموں اور بچوں کی تنقید سے درگزر کریں۔
میرا نام ہے تسلیم حیدر شاہ ہے 🚨
میں کئی سالوں سے مریم نواز کی پارٹی میں ہوں اور اس کا سپوکس پرسن رہا ہوں یہ عورت دہشت گرد ہے اس نے ارشد شریف کا قتل کیا اور اج پنجاب گروپ اف کالجز کے بچوں کو اپنی دہشت کا نشانہ بنا رہی ہے
عمران خان کے بنائے گھر کہاں ہیں۔نواز شریف۔۔۔۔
یہ ہیں وہ گھر حضور۔۔۔دیکھ لیں جنہیں مریم نواز حکومت نے مال مفت کی طرح بانٹ دیا ہے
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@ImranKhanPTI
جنرل عاصم منیر صاحب!
اب جبکہ ثابت ہوگیا ہے کہ سید علی رضاعابدی کا قتل سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید نے کرایا ہے تو صرف جنرل فیض حمید کو ہی کیوں گرفتار کیا گیا ہے، اس کے سہولت کار کیوں آزاد پھررہے ہیں؟ سیدعلی رضاعابدی کے قتل میں سہولت کاری کرنے والے مصطفےٰ کمال، انیس قائم خانی، فاروق ستار، خالد مقبول اورعامرخان کواب تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا ہے؟
#RealKillersExposed
حکومت بھارتی صحافی کرن تھاپڑ سےرابطے،پیغام رسانی اور انٹرویو پر روف حسن کو ملک دشمن قرار دےرہی ہے۔ اگر یہ ملک دشمنی ہے تو کیا نوازشریف نےبھی کرن تھاپڑ کو انٹرویو میں کارگل انکوائری کی بات کرکے ملک دشمنی کی تھی؟
@xadeejourno حالانکہ سڑک ان امیروں کی باپ کی ہی ہوتی ہیں جن پر یہ دندناتے پھر رہے ہوتے ہیں ۔ ۔ ہاں اگر کوئی نقصان ہو جائے تو الزام ان گاڑیوں کو ہی دیا جاتا ہے