@jokkeerrr2@Shamylaroy پٹرول مہنگا ہونے کے بعد ہر خاص و عام مریم اس کے ابو اور چچا کو صرف صلاواتیں سنا رہا ہے۔ تو جناب ن لیگ اگر کنگز لیگ کی طرح نہ رہی تو میرا خیال ہے وہ اب اتنے ووٹ بھی نہی لے سکتے کہ ضمانتیں ضبط نہ ہونا۔
ایک بار قائد اعظم کسی نے کہا : میں آپ کو ووٹ نہیں دوں گا،اپ شیعہ ہیں۔ فرمایا: آپ گاندھی کو دے دیجیےگا، وہ سنی ہے۔ایسے ہی کچھ دانا لوگ ایرانیوں کو گالیاں بکتے اور الزام تراشی کرتے ہیں۔ شیعہ سنی مکاتب فکر کا اختلاف اپنی جگہ۔کیا ایران کی مخالفت میں صیہونیوں کی حمایت کی جائے گی؟ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے حوالے سے جھوٹی خبریں گھڑی اور پھلائی جا رہی ہیں۔ شیعہ علما میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو اس موقع پر بھی احمقانہ گفتگو کرتے ہیں۔مولانا انور شاہ کاشمیری کے شاگرد رشید مفتی محمد شفیع نے لکھا ہے کہ ایک دن انہوں نے آپ کو ازردہ اور اداس پایا۔ استفسار پر انہوں نے فرمایا: فقہ حنفی کی بالادستی ثابت کرنے میں میری زندگی ضائع ہو گئی۔ دوسروں کا تو ذکر ہی کیا، مفتی محمد شفیع مرحوم کے فرزندِ گرامی بھی اسی کار خیر میں مصروف ہیں۔ امیر معاویہ کی مدح میں ایک نہیں دو کتابیں لکھی ہیں۔ کیا قیامت کے دن بندوں سے پروردگار یہ پوچھے گا کہ وہ وہابی ہیں، بریلوی یا دیوبندی؟
اقبال نے کہا تھا:
میں جانتا ہوں انجام اس کا
جس معرکے میں ملا ہوں غازی
امام ابو حنیفہ کے علم اور خلوص میں کس کو کلام ہے مگر امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل کے خلوص پر کیا کسی کو شبہ ہے۔ رہے امام جعفر صادق تو خود سنی مورخ امام ابوحنیفہ کا یہ قول نقل کرتے ہیں: میں نے امام جعفر صادق جیسا کوئی عالم دیکھا اور نہ زاہد۔جب سے مسلمانوں نے علم کی بجائے جذباتیت کو روشن کیا ہے، دوسری چیزوں کے علاؤہ فرقہ وارانہ اختلاف نے انہیں برباد کر رکھا ہے۔ ہیجان کے مارے مولوی اور ذاکر بولتے ہیں اور بولتے ہی چلے جاتے ہیں۔
ملے جو حشر میں لے لوں زبان ناصح کی/
عجیب چیز ہے یہ طول مدعا کے لئے
@POTUS before becoming president he was targeted and the beneficiary was DJT. Now again let’s see Americans become fool or they can now uncover the manipulation script was running for elections to come.
İsrail her gün masum yüzlerce Gazze'liyi sessiz sedasız idam ediyor. İdam etmeden öncede organlarını çalıyor
Lütfen bunu duyurun, paylaşın! Daha çok kişiye ulaşmak için takipte kalın
@summandar01 تو آپ کہ رہی ہیں کہ سعودی عرب کیلیے ایران سے لڑنا پاکستان سے غداری ہے۔ پاکستان سے بڑا اسلام ہے اور اس سے بڑا اللہ کا قانون۔ قرآن میں لکھا ہے یہودی اور عیسائی کبھی تمھارے دوست نہی ہو سکتے اور ہم اب دونو سے مراسم استوار کر رہے ہیں۔
@iqrarulhassan کبھی عمران خان کے سحر سے بھی نکلو۔ پہلے لبیک اور اب آپ جیسے بچے جمہورے۔ فوج کو چاہیے اپنی گیم کو اپگریڈ کریں نئی نسل پر یہ پرانے لطیفے نہی چلنے۔ اور یاد ہے زرا زرا دو بھائی غائب ہیں مریدکے سے۔ جناب اقرار صاحب آپکے دن بھی گنے جا چکے ہیں ہزار دو ہزار یا دس ہزار دن کی زندگی مبارک